
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو کسانوں کا قاتل قرار دیدیا۔ سکھوں کی جانب سے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف اور خالصتان بنانے کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ مزیدپڑھیں:راولپنڈی،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے
تہران(نیوزڈیسک)ایرانی عدالت نے پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا سنادی ، گانے نوجوان کرد لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا حصہ بن گئے تھے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 26 سالہ گلوکار شیروین حاجی پورنے ستمبر 2022 میں مھسا امینی کی حراست میں ہلاکت
کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا میں اسرائیل سے منسلک ہونے کے الزام کا سامنا کرنے والے معروف برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم کے باعث ان کی آمدنی میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ملائیشیا میں ان مشہور برانڈز کی مصنوعات کی مقامی
ہر سال مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کئی مہینے پہلے ہی یہ پیشین گوئیاں کر دیتے ہیں کہ کس ملک میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا۔ 11 فروری 2024 کو شعبان کا مہینہ شروع ہونے کے
لندن(صبیح زُونیر)کے وزیر اعظم رشی سنک کا اسلام مخالف بیان سامنے آگیا ہے، غزہ تنازعے پر برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں گھر کے باہرخطاب میں کہا کہ حالیہ مہینوں میں جرائم میں حیران کن اضافہ تشویش ناک ہے، اسلامی انتہا پسند گروہ زہر پھیلا رہے ہیں۔
ممبئی(روشن پاکستا ن نیوز) بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے
لندن (صبیح ذونیر)برطانیہ کی تعمیراتی فرم سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ تیار کریگی۔ عرب میڈیا کی مطابق برطانیہ کی تعمیراتی فرم نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ تیار کرنے کی بولی جیت لی۔ برطانیہ
لندن(صبیح زونیر)لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور مسلمان ہونےکی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے اور 2016 میں زیک گولڈ اسمتھ نے ان کے خلاف اسلاموفوبک حملوں کی بنیاد رکھی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میئر لندن نے کہا کہ زیک گولڈ اسمتھ نے میرے