هفته,  14 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

بینک آف انگلینڈ کی 3 سال کی کاوشیں ،مہنگائی پر قابو پا لیاگیا

  (روشن پاکستان نیوز )بینک آف انگلینڈ نے 3 سال کی کاوشوں کے بعد مہنگائی پر قابو پا لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کی سطح مطلوبہ ہدف 2 فیصد پر آ گئی، اپریل میں مہنگائی کی سطح 2.3 فیصد پر تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں مہنگائی

متحدہ عرب امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا کارنامہ ،قدیم گمشدہ شہر دریافت کر لیا

  ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

برطانیہ میں انتخابات کے اعلان کے بعد 21 لاکھ لوگ ووٹ رجسٹرڈ کروا چکے

  برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 330,621

سوئس پیس سمٹ اعلامیہ ، 82 ممالک نے دستخط کردئیے

  سوئٹزر لینڈ کے شہر برجنسٹاک میں سوئس پیس سمٹ کے موقع پر جاری کیے جانے والے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے۔بھارت، آرمینیا، سعودی عربیہ، لیبیا، انڈونیشیا، بحرین، کولمبیا، جنوبی افریقا، تھائی لینڈ، میکسیکو، چین اور متحدہ عرب امارات دستخط نہ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ 15

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی،ثمرخان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایلبرس سرکی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی

سعودی عرب،گرمی کی شدت کیوجہ سے 19 عازمین حج جاں بحق

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب حج کے دوران اردن اور ایران کے کم از کم 19 عازمین کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے

بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ،فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام ، 11 مسلمانوں کے گھرمسمار

  مدھیا پردیش (روشن پاکستان نیوز)نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ عیدالاضحیٰ قریب آتے ہیں زور پکڑ لیتا ہے۔بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام لگا کر 11 مسلمانوں کے گھروں

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے، رات منیٰ میں قیام کیا۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں گے۔ مسجدالحرام کے امام و

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 80؍ سالہ پیٹرو ڈالر ڈیل ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملکوں کے درمیان 8 جون 1974 کو دستخط ہوئے تھے اور اسے امریکی عالمی اقتصادی اثر و رسوخ کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کا برطانیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے فرنٹ لائن پولیسنگ کو فروغ دینے کا مطالبہ

  لندن(روشن پاکستان نیوز)لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے برطانیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے فرنٹ لائن پولیسنگ کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کیونکہ 360,000 سے زیادہ کار چوری کےمقدمات حل نہیں نہیں ہو سکے اس سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ جنگ لندن کو جاری کی