اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

سعودی عرب نے حج ویزا کا اجرا شروع کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے دنیا بھر کے عازمین حج کے لیے ویزا کا اجرا شروع کردیا۔ رواں سال حج سیزن 14 سے 19 جون کے درمیان ہوگا۔ ویزا گائیڈ کے مطابق سعودی حکومت نے حج ویزا کا اجرا یکم مارچ سے شروع کیا ہے اور یہ عمل 29 اپریل تک جاری

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی طرح کی پابندی قبول نہیں، امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر جزوی یا مکمل حکومتی بندش کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا

فلسطینیوں کی نسل کشی، آسٹریلوی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر

کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھونی البانیز کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریکِ جرم ہونے کے الزام میں  عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اینتھونی البانیزکے خلاف دعویٰ آسٹریلیا کی معروف لاء فرم نے دائر کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا

پاکستان کی اوآئی اجلاس میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

جدہ(روشن پاکستان نیوز)او آئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق صورتحال پر غور کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب، پاکستان، بحرین، فلسطین اور ایران سمیت دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے

سعودی عرب،قتل و ڈکیتیوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے کہاکہ مذکورہ 5 پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی تھی اور بنگلا دیشی چوکیدار انیس میاں کو قتل کیا تھا۔

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلائی ایجنسی Roscosmos کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس

دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام ، رمضان میں سرکاری اور نجی شعبے کے اوقات کار میں بڑی کمی کا اعلان

انسانی وسائل اور اماراتی وزارت نے کام کے اوقات کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔رمضان المبارک کے دوران، متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین بشمول جمعہ دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام کریں گے متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور امارات

چین کا جی ڈی پی 126 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)14ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماں نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی

چین کی قو می عوامی کا نگر یس کا سا لا نہ اجلاس بیجنگ میں شروع

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز ) چین کی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس بیجنگ میں شروع ہو گیا،اجلاس میں ملک بھر کی مختلف قومیتوں اور حلقوں سے این پی سی کے تقریبا 3000 نمائندوں نے شرکت کی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ قومی عوامی کانگریس ملک

رمضان المبارک میں عبادات کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی