جمعرات,  30 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کااعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیریس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان

بی جے پی کے 18اراکین کو اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھینکوا دیا گیا، دیکھیں

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلی جھاڑ کھنڈ سے کئی مسائل پر

موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے؛ اسماعیل ہنیہ کی خامنہ ای سے آخری گفتگو وائرل

تہران(روشن پاکستان نیوز) اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے چند گھنٹوں قبل اپنی آخری ملاقات میں ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای سے کی گئی گفتگو منظر عام پر آگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اپنہ گفتگو میں آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ ایک سردار

اسماعیل ہنیہ کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی، امریکی اخبار نےدعویٰ کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی، جو پہلے سے کمرے میں نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے پولیٹیکل سربراہ اسماعیل ہنیہ گذشتہ روز

اسرائیل نے اپنے دشمنوں کو عبرت ناک جواب دیا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں کو عبرت ناک جواب دیا ہے، اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد تل ابیب میں اپنے پہلا خطاب میں انہوں نے اسماعیل

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے مبینہ مقام کی تصویر جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی اخبار نے اس مبینہ مقام کی تصویر جاری کردی جہاں اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا گیا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے یہ تصویر ہم سے شیئر کی ہے۔ اس سے قبل آج فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی تہران میں نماز جنازہ ادا

تہران(روشن پاکستان نیوز) میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں خواتین سمیت

ٹرمپ یا کملا، فیصلہ کن امریکی ریاستوں میں کون کس سے آگے ہوگا؟ نیا سروے جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران فیصلہ کن ریاستوں میں کونسے امیدوار کو کس پر برتری حاصل ہوگی اس بارے میں نیا سروے سامنے آگیا ہے۔ نئے سروے کے مطابق امریکی انتخابات میں فیصلہ کن کردارادا کرنے والی 7 میں سے 4 سوئنگ ریاستوں میں کملا ہیرس کو

اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اسماعیل ہنیہ کا قتل۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا۔امریکہ اخبار نے دعوی کیا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں ایرانی سپریم لیڈر نے حملے کا حکم دیا ۔ دوسری جانب ابھی تہران

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، ایران میں انتقام کی علامت سمجھا جانیوالا سرخ پرچم لہرا دیا گیا

تہران (روشن پاکستان نیوز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد ایران کی  قم کی مسجد میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں موت