هفته,  14 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس

میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)مغربی کنارے اور غزہ میں حماس اور اسلامی جہاد کے ساتھ دو مختلف جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے واقعے میں مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی

آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا فیس میں 100 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریکارڈ ہجرت کو محدود کرنے کی کوشش میں، آسٹریلوی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کے لیے اپنی ویزا فیس کو دوگنا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ویزا فیس A$710 سے بڑھ کر A$1,600 ہوگئی ہے۔فیس میں اضافہ یکم جولائی سے ہوگیا۔ دریں اثنا، وزیٹر ویزا ہولڈرز

عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین گروپ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حراست بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور ان کی ‘فوری’ رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سابق وفاقی وزیر

بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے برہم پترا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے آسام اور آرونا چل پردیش کے علاقوں میں سیلابی صورتِحال ہے۔ آسام اور آروناچل پردیش

تفتیش کے بہانے مظلوم فلسطینیوں کو قتل کیے جانے کا انکشاف

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی

راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کے دوران حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی اور کہا کہ مت

سعودی عرب میں تیل و گیس کے 7نئے ذخائر دریافت

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے پیر کو الشرقیہ ریجن اور ربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے سات نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ ’سعودی آرامکو نے دو غیر روایتی آئل فیلڈ، عرب لائٹ آئل ریزرو اور

عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ ان کا کہنا