جمعرات,  28  اگست 2025ء

بین الاقوامی

ٹرمپ کی ایران مخالف دھمکیوں پر عالمی ردعمل، ثالثی کے بجائے فریق بننے پر تنقید کا سامنا

واشنگٹن/تہران(روشن پاکستان نیوز)  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف سخت بیانات اور تہران سے انخلا کی وارننگ نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے، جبکہ امریکا اور دیگر ممالک کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ان کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔

ایران میں دورانِ نشریات اسرائیلی حملہ: اینکر خاتون نے حوصلے سے نشریات جاری رکھیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی بہادر خاتون اینکر اسرائیلی حملے کے فوراً بعد دوبارہ لائیو نشریات کرنے اسٹوڈیو میں واپس آگئی، سحرامامی نے دوبارہ نشریات سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی اینکر سحر امامی اسرائیلی حملے کے بعد براہ راست نشریات کے دوران نشست سے اٹھیں اور دوبارہ آکربیٹھ گئیں،

ایران بات کرے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو

ایران اسرائیل جنگ کے دوران ہنداسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران شکست خوردہ بھارت نے اسرائیل کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے اس بحران سے فائدہ اٹھانے اور کھویا ہوا اثر ورسوخ کی بحالی کی کوشش کی ہے۔ ہند اسرائیلی گمراہ کن نیٹ ورکس اب جھوٹے طور پر پاکستان،

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ میں اسرائیل کیساتھ شامل ہونیکا عندیہ دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف اسرائیل کی مدد کا عندیہ دیدیا، ممکن ہے کہ ہم ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہوجائیں۔ اسرائیل اور ایران کے جنگ کی صورتحال اس وقت شدیدی ہوچکی ہے، ایسے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

تہران میں موساد کی ڈرون بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی ، مزید 2 ایجنٹ گرفتار ، بارودی مواد ، دیگر آلات برآمد

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے کارروائی کرکے موساد کی ڈرون بنانے والی فیکٹری کا پتہ لگا کر مزید دو ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں موساد کے ایجنٹوں کے قبضے سے 200 کلو بارود اور 23 ڈرونز کا

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کی سربراہی پہلی بار ایک خاتون کے سپرد

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کو اس کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون افسر کی قیادت حاصل ہوگئی، بلیز میٹرویلی کو ایم آئی 6 کی نئی چیف مقرر کیا گیا ہے، جو رواں سال ستمبر میں موجودہ سربراہ سر رچرڈ مور کی جگہ

برطانوی ٹی وی کے پروپیگنڈا پر ایرانی پروفیسر کا کرارا جواب

تہران(روشن پاکستان نیوز) مذاکرات نہ کرنے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش پر ایرانی پروفیسر نے برطانوی ٹی وی کے پروپیگنڈا پر کرارا جواب دے دیا۔ انھوں نے کہا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملکر جوہری معاہدہ سبوتاژ کیا پھر بھی الزام ایران پر لگایا جاتا ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا،امریکی صدر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھارت اور پاکستان کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا،پہلی صدارت کے دوران سربیا

ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی غزہ میں پانی کی تقسیم

غزہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں پانی کی قلت کے شکار فلسطینی بچوں نے ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن اور پاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے فلسطینوں کے بچوں تک صاف پانی پہنچانے کا انتظام کیا۔ ہیومینٹی ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے حال ہی میں غزہ کے