اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

جاپان میں17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کر دیا گیا

جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے

برطانیہ تارکینِ وطن کے ملک میں تبدیل،بڑھتی تعدادنے معاشرے کوبدل کر رکھ دیا

لندن(صبیح زونیر)دنیا بھر میں تارکینِ وطن کے حوالے سے تشویش کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے۔ پس ماندہ اور ترقی پذیر ممالک سے روزانہ لاکھوں افراد کسی نہ کسی ترقی یافتہ اور مستحکم معاشرتی ماحول والے ملک میں آباد ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ برطانیہ اس معاملے میں بہت نمایاں

برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی

لندن(صبیح زونیر )انگلینڈ میں ایک باپ کا زور زور سے جھنجھوڑنا 3 ماہ کی نومولود کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن گیا جس سے بچی ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 29 سالہ سیموئل وارنوک نے کورونا وائرس لاک

فضائی حملوں پر افغانستا ن میں پاکستانی سفارتکار کوطلب کرلیاگیا

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی فوجیوں کے حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں کی

بنگلہ دیش دنیا کاآلودہ ترین ملک قرار،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

برن(روشن پاکستان نیوز)2023 میں دنیا میں اسموگ سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر رہا جبکہ بنگلہ دیش اور بھارت نے چاڈ اور ایران کی جگہ لے لی ہے، ان ممالک میں پیدا ہونے والے باریک ذرات کی تعداد عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ سطح سے تقریبا 15

پاکستانی حکومت کے ساتھ باقاعدہ رابطہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔

چہ مگوئیاں ختم،کیٹ مڈلٹن طویل عرصے بعد منظرِ عام پرآگئیں

لندن(صبیح زونیر)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی طویل عرصے کے بعد خوشگوار انداز میں واپسی ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن کو شہزادہ ولیم کے ساتھ ونڈسر فارم شاپ پر دیکھا گیا جو ان کے گھر ایڈیلیڈ کاٹیج سے تقریبا ایک میل دور ہے۔ کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ولیم

اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)اختلافات کو ختم کرنے اور مکالمے کے تصورات کو مستحکم کرنے کی سعودی خواہش کے فریم ورک کے اندر مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام کے قریب رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی مسالک کے درمیان رابطہ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

برطانیہ کی روسی میڈیا پر چارلس سوم کے انتقال کی چلنے والی خبروں کی تردید

لندن،کیف،ماسکو(روشن پاکستان نیوز)ماسکو میں برطانوی سفارتخانے نے روسی میڈیا پر کنگ چارلس سوم کی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی بادشاہ کنگ چارلس زندہ اور اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ایسی من گھڑت خبریں دوطرفہ تعلقات کی خرابی کا باعث بن

متحدہ عرب امارات کا87 ممالک کے لیے ویزا پالیسی میں ایک اہم اپ ڈیٹ کا اعلان

وزارت خارجہ نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ویزا استثنیٰ کی پالیسی میں ایک اہم اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے، جس میں 87 ممالک کے شہریوں کے استحقاق میں توسیع کی گئی ہے، جس سے وہ پہلے سے داخلے کے ویزے کی ضرورت کے