بدھ,  29 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ، 300 سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے

سابق سیکریٹری کے گھر سے کروڑوں کی ملکی،غیر ملکی کرنسی برآمد

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سابق سینئر سیکریٹری کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس نے کروڑوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس نے محمدپور کے بابر روڈ پر واقع سابق سینئر سیکریٹری کے گھر سے مقامی اور غیر ملکی کرنسی

سعودی عرب ، ریاستی سلامتی کا سابق افسر 3 کروڑ ریال کی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے سابق افسر سعد بن ابراہیم الیوسف کو 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی “نزاہہ” کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ملزم نے تاجر سے بدعنوانی کا کیس ختم کرانے کے بدلے

تھائی لینڈ میں سب سے کم عمر خاتون وزیراعظم منتخب

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔

پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دوبارہ ثالثی کر سکتے ہیں، طالبان

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان کا ’اندرونی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ اگر اسلام آباد چاہے تو امارت اسلامی دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کرسکتی ہے۔ انٹرویو میں ذبیع اللہ مجاہد

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران تائیوان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تائیوان میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور محسوس کیے گئے۔ 6.3 شدت کے زلزلے

برطانیہ: فسادات کی دفعہ کے تحت 15 سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی عدالت نے سخت فیصلہ کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکے پر فسادات اور بد امنی پھیلانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں نسلی فسادات سامنے آنے کے بعد یہ پہلا نوجوان ہے جس پر فسادات کی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی  مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھی اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے دورے

قونصلٹ آف پاکستان بریڈ فورڈ میں 14اگست کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

بریڈفورڈ (شہزاد انور ملک سے) پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قونصلٹ آف پاکستان بریڈ فورڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبر اف پارلیمنٹ نازشاہ اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم ازادی کی تقریب پر قونصلیٹ آف پاکستان بریڈ فورڈ