
مدینہ منورہ(این این آئی)رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَآنے والے زائرین کے لیے یومیہ 4 لاکھ لیٹر آبِ زم زم فراہم کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ۖ میں زائرین کو آبِ زم زم کی فراہمی کے انتظامات پر 40 سپروائزرز
عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن میں سکیورٹی حکام نے دارالحکومت عمان میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارا، جہاں ایک گروہ جعلی ڈاکٹروں کا روپ دھار کے غیر قانونی طریقے سے کاسمیٹک سرجری کا کام کر رہا تھا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ چھاپہ ایک کنٹرولڈ گھات لگانے کے بعد کیا
سنگاپورسٹی(روشن پاکستان نیوز)سنگا پور نے اسرائیل کے سنگا پور میں سفارتخانے کی طرف سے فلسطینی کے خلاف ایک پوسٹ کو غیر مناسب اور غیر حساس قرار دیتے ہوئے اسرائیلی سفارت خانے سے یہ پوسٹ سوشل میڈیا سے ہٹوا دی ہے۔ سنگا پور کے وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ اسرائیلی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ آپ کو جنگ کو ختم کرنا
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے آج سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں قرارداد کی منظوری دی گئی۔ سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے یورپ میں اپنا
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔ عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر ووٹنگ ہوئی۔ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس کلے رکن ٹم بروشے نے کہاہے کہ عمران خان امریکہ کے دوست ہیں اور ان کی رہائی کیلئے امریکا کو اپنی اقتصادی طاقت کا استعمال کرنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹم بروشے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں
لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کی نئی ڈیپینڈنٹ ویزہ پالیسی نے کم تنخواہ لینے والے افراد کے ذہنی حالات پر بڑا دباؤ ڈال دیا ہے، خاص طور پر وہ افراد جو سالانہ آمدن کی حدود کے اندر آتے ہیں۔ اس نئی پالیسی کے تحت، فیملی ویزہ حاصل کرنے والے افراد کو سالانہ
مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز) رمضان کے بابرکت کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ معتمرین اور عبادت گزاروں نے روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کا پہلا عشرہ گزر گیا۔ اس عشرے میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم