اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

امریکا، پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات چوہے کھانے لگے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے شہر نیو اورلینز میں پولیس کی جانب سے پکڑی گئی منشیات (چرس) کو چوہے کھانے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو اورلینز پولیس ڈیپارٹمنٹ کے جس کمرے میں شواہد یا ضبط کی گئی چیزیں رکھی جاتی ہیں وہاں موجود منشیات چوہے کھا رہے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ

داڑھی پر پابندی کے خلاف کیلیفورنیا پر امریکی محکمہ انصاف کا مقدمہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا میں ریاستی حکومت کی طرف سے جیل کے گارڈز کے لیے داڑھی رکھنے پر پابندی امتیازی سلوک کی مثال ہے۔ امریکی حکومت نے اس سلسلے میں کیلیفورنیا کی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع بھی کیا ہے۔ مقدمے کے متن میں

اونچی آواز میں فون پر بات کرنے پر تلخ کلامی، باپ نے جوان بیٹے کو قتل کردیا

ناگپور(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں باپ نے فون کال پر اونچی آواز میں بات کرنے پر بیٹے کو مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہارشٹرا کے ضلع ناگپور کے پپرا گاں میں پیش آیا جہاں معمولی بات پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سراج

چینی کمپنی نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تربیلا ڈیم پر کام روک دیا

ہری پور: چین کی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر منگل کو بشام کے قریب دہشت گردانہ حملے میں پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والے سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔ 26 مارچ

برطانیہ میں بھی بجلی اورگیس میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

لندن(صبیح زونیر)پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب تقریبا 40 لاکھ اسمارٹ میٹرز خراب ہیں۔ میٹرز کا آن لائن

عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصر علی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز )مصر کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ نے ایک طالب علم کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ لڑکیوں کو اس بنیاد پر مذہبی گانے سے کیوں روکتے ہیں کہ عورت کی آواز کا پردہ ہے؟ مزیدپڑھیں:عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی

شوہر راضی ہو تو خلع کیلئے عدالتی حکم ضروری نہیں،سعودی وزارت انصاف

ریاض(روشن پاکستان نیوز )سعودی عرب کی وزارت انصاف نے تصدیق کی ہے کہ خلع کی درخواست کے طریقہ کار کو قانونی چارہ جوئی سے دستاویزات کے ذریعے ثبوت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اگر شوہر اس پر راضی ہو تو اسے عدالتی حکم کی ضرورت نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں

امریکہ کا پاکستان کو ایران کیساتھ گیس معاہدے پر انتباہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ کہہ چکا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتا۔ پاکستان کی توانائی کی ضروریات میں مدد امریکہ کی ترجیح ہے۔ غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے واشنگٹن

 غزہ: فضا سے گرائی جانے والی امداد سے مزید 18فلسطینی شہید

غزہ (روشن پاکستان نیوز)غزہ میں فضا سے گرائی جانے والی امداد سے مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق غزہ کے شمالی ساحلی علاقےمیں فضا سے گرائی جانے والی امداد کا کچھ حصہ سمندر اورکچھ خشکی پر گرا۔بحیرہ روم میں گرنے والے امدادی پیکٹ لینے کے لیے سمندر

امریکی نائب صدر نے اپنے خلاف گائے جانے والے گیت پر تالیاں بجادیں

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کو پورٹو ریکو کے دورے میں اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے ایک ایسے گیت پر بھی تالیاں بجائیں جو دراصل ان کی آمد پر احتجاج کے لیے گایا جارہا تھا۔ کملا ہیرس نے وفاق کے