

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کے کمرے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ہلاکتوں کا ذمہ دار مرنے والوں میں سے ایک شخص ہے جس نے چائے میں زہر ملا کر سب کی جان لی، قتل کی وجہ قرض بتائی جا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معاشی درجے بندی کے ادارے فچ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں فچ نے پیشگوئی کی کہ بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مستقبل قریب میں زیر حراست

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔ پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔ شاہ چارلس نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ

دبئی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے انسٹا گرام پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ دبئی میں شاہی انداز میں ہونے والی شادی کا اختتام اماراتی شہزدی شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام کی پوسٹ کے
دبئی (روشن پاکستان نیوز)دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کا گھر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہاں بہت کچھ منفرد ہے۔ مگر اب دبئی کے لیے ایک ایسا تعمیراتی منصوبہ سامنے آیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ دبئی کی ایک کمپنی یو آر بی کی جانب

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے قائم مقام وزیرِ خارجہ علی باقری کنی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکی میگزین کوانٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ایران اور 6

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی ایجسنی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم

برسلز(روشن پاکستان نیوز)رابرٹا میٹسولا بھاری اکثریت سے ایک بار پھر یورپین پارلیمنٹ کی صدر منتخب ہوگئیں۔ رابرٹا میٹسولا نے 699 ووٹوں میں سے 562 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کی مدمقابل دی لیفٹ گروپ کی اسپین سے تعلق رکھنے والی ایرینے مونٹیرو کو 61 ووٹ ڈالے گئے۔ پارلیمنٹ کی عارضی

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں موجود ایک کویتی اسٹور کی جانب سے ’ٹرینڈی سینڈل‘ کے نام سے چپل فروخت کی جا رہی ہے جو دیکھنے میں تو سادہ سی چپل ہے مگر ان کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی اسٹور