بدھ,  27  اگست 2025ء

بین الاقوامی

برطانوی وزیرِاعظم کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت، عوامی سطح پر شدید تنقید

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ “اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کا حق حاصل ہے”، جبکہ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ “ایران کو کسی بھی قسم کا جوابی ردعمل نہیں دینا چاہیے۔” ان کے اس بیان نے برطانیہ میں عوامی

اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کی جذباتی تقریر، غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے غم سے رو پڑے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونس کے اجلاس میں فلسطینی مندوب اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، امداد کی بندش سے ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماؤں کے غم کا بتا تے بتاتے  رو پڑے۔ بدھ کو اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور  سلامتی

دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، زوال پذیر سلطنتوں سے سبق سیکھے: چینی صدر کا دوٹوک پیغام

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، اور اگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔

 ایران پر اسرائیلی حملے کی اصل وجہ کیا ہے؟

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اُس نے پیشگی دفاع کے لیے ایران پر حملہ کیا اور یہ کہ ایران کی جوہری اور عسکری تنصیبات پر حملے ناگزیر تھے۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ اگر نہیں تو، ایران پر اسرائیلی حملے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اسرائیل

’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)  ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایرانی میزائل حملوں سے تنگ اسرائیلی سمندری راستے سے ملک سے فرار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی حدود بند ہونے اور پروازیں معطل ہونے کے بعد اسرائیلی شہری کشتیوں کی ذریعے ملک چھوڑ کر قبرص

ایران پر حملے کی تیاریاں مکمل، نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر فیصلہ کن فضائی حملے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق فردو ایٹمی ری ایکٹر پر 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم گرایا جائے گا، جب کہ اسرائیل نے تہران میں 10 حساس جوہری اہداف

اقوامِ متحدہ میں 72 غیر سرکاری تنظیمات کو خصوصی مشاورتی حیثیت دینے کی منظوری، دنیا بھر سے نمائندگی میں اضافہ کا عزم

رپورٹ: جویریہ شہزاد – نمائندہ خصوصی، نیویارک نیویارک: اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں 23 اور 24 اپریل 2025 کو ہونے والے کمیٹی برائے غیر سرکاری تنظیمات (NGO Committee) کے ازسرنو اجلاس میں عالمی سطح پر سول سوسائٹی کی شمولیت کو وسعت دینے کی عملی کوششیں کی گئیں۔ اجلاس

امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی میڈیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے مطابق ایران اگلے 3 سال تک ایٹم بم بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ اور اسرائیلی حملوں

امریکا میں اسرائیلی وزیر اتامار بن گویر کے دورے کے خلاف مظاہرے، “غزہ میں نسل کشی بند کرو” کے نعرے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اور دائیں بازو کے متنازع رہنما اتامار بن گویر کے حالیہ امریکی دورے کے دوران شدید احتجاج دیکھنے میں آیا، جہاں فلسطینیوں اور خود اسرائیلی شہریوں نے بھی غزہ میں جاری جنگ اور انسانی بحران کے خلاف آواز بلند کی۔ بن گویر،

اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے علاقوں پر گرنے لگے، ایرانی میڈیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے دفاعی نظام “آئرن ڈوم” کو ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اسرائیلی میزائل اپنے ہی علاقوں پر گرنے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئرن ڈوم میں تکنیکی مداخلت کے بعد دفاعی میزائلوں کا رخ پلٹ