بدھ,  29 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لسٹر شائر کے پارک میں چاقو کے وار سے زخمی ہونے والا بھارتی بزرگ دوران علاج انتقال کرگیا۔ واضح رہے کہ 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل

برطانوی حکومت کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہ

  لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زومبی ڈرگ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی

چین کے وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کادورہ ، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی وزیراعظم دوطرفہ دورے پر 14 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے

7 اکتوبر حملہ ، امریکا نے اسماعیل ہنیہ ، یحییٰ سنوار سمیت 6 حماس رہنمائوں پر فرد جرم لگا دی

واشنگٹن(روشن پاکستان) امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں اسماعیل ہنیہ، محمد دائف اور مروان عیسیٰ سمیت 6 مرکزی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کی ہے۔

برطانیہ میں کشتی اُلٹنے سے 12 غیر قانونی تارکینِ وطن ہلاک

لندن (صبیح ذونیر) رودبارِ انگلستان میں کشتی الٹنے سے 12 غیر قانونی تارکینِ وطن ہلاک ہوگئے۔ فرانس کے وزیرِداخلہ نے کہا ہے کہ اس سانحے سے صورتِ حال کی نزاکت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بولون شہر کے نزدیک اس مقام کا دورہ کرنے کا بھی اعلان کیا

چین میں اسکول کے باہر بس بچوں پر چڑھ دوڑی، گیارہ بچے ہلاک

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں اسکول کے باہر بس بچوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی جس کے باعث گیارہ بچے ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مشرقی چین میں ایک بس اسکول کے بچوں اور ان کے والدین کے ایک گروپ سے ٹکرا گئی جس میں

خودکشی کے لیے عمارت سے کودنے والی لڑکی راہگیر خاتون پر آگری،دونوں ہلاک

ٹوکیو (روشن پاکستان نیوز )جاپان کے شہر یوکاہاما میں خودکشی کرنے کے لئے شاپنگ سینٹر کی چھت سے چھلانگ لگانے والی لڑکی نیچے چلتی ایک راہگیر خاتون پر آگری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ طالبہ نے یوکوہاما کے پرہجوم علاقے میں شاپنگ سینٹر کی عمارت سے چھلانگ لگائی تو

برطانیہ نے نظرثانی کے بعد اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے 30 لائسنس معطل کر دیئے

لندن(صبیح ذونیر) برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام تر چیزوں کےجائزے میں ‘واضح خطرہ’ پایا گیا کہ برطانیہ کے ہتھیار انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں استعمال ہوسکتے ہیں، اس بنیاد پر اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے 30 لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

پاکستانی وفد کا روس میں یونیورسٹی کا دورہ،باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  ماسکو(بیورو رپورٹ) پاکستان کے ایک وفد نے روس میں MISIS یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے ، دورے کا مقصد تعاون کے امید افزا شعبوں کو تلاش کرنے کے لیے مواقع تلاش کرنا تھا ، پاکستانی وفد کے MISIS یونیورسٹی دورہ کے دوران دونوں فریقین نے نئے مواد، اضافی مینوفیکچرنگ،

جرمن حکومت نے افغان سفارت کاروں پر انوکھی شرائط عائد کردیں

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے 28 باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے بعد جرمنی نے افغان سفارت خانے کے حکام سے کہا ہے کہ یا تو طالبان سے قونصلر کی سطح پر معاملات کیے جائیں یا پھر سفارت خانے اور قونصل خانے میں سے کسی ایک کو بند کردیا جائے۔