

برن(روشن پاکستان نیوز)سوئٹزرلینڈ پہلا پورٹیبل خودکشی پوڈ متعارف کروانے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے خودکشی پوڈ ان افراد کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا ہے جو کسی بھی وجہ سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سارکو نامی یہ پوڈ خودکشی کے

تل بیب (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اولمپک کمیٹی (پی او سی) نے پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیلی ایتھلیٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلسطین کی اولمپک کمیٹی نے مبینہ طور پر ایک ڈوزیئر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو بھیجا جس میں پابندی عائد کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین کے صوبے شانزی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق پل گرنے کے بعد اب تک 20 گاڑیاں نہیں مل سکیں جبکہ 30 افراد بھی لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والے

اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد وہ کینیڈا کی مسلح افواج کی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 74 سالہ شیلا جیکسن لی کو لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کا انتقال جمعہ کو ہوا۔ ستمبر 2022ء میں حکومتِ پاکستان نے شیلا جیکسن کو

دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔ شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے دو ماہ بعد صنعت کار شیخ مانا بن محمد بن راشد بن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)’’چلو بڑا نہیں میرپور میں اتنا ہی ایئرپورٹ بنا دو‘‘ یہ الفاظ سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں وائرل ہو رہے ہیں جب سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے ایک ویڈیو گزری ہے جس میں ایک انڈین سیاہ جوڑا افریقہ کے ایک شہر مساعی مارا میں ایئرپورٹ

جنیوا(نیوزڈیسک)اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف منظور ہونے والی قرارد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے خلاف منظور کردہ قرار

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا ہوئی ہیں۔ بڑے بینک، میڈیاآؤٹ لیٹ اور ایئر لائنز میں آئی ٹی کے شعبے بندش کا شکار ہیں۔ آئی ٹی کے شعبوں بند ہو جانے سے بہت کچھ تھم گیا ہے۔ آن لائن سروسز

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے، انہیں اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ ایک پریس بریفنگ میں ویدانت پٹیل نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل پر ردعمل میں کہا کہ چاہے امریکا ہو، چاہے پاکستان، چاہے