
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپانی حکومت نے 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ دی دیا، جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ جاپان اپریل سے اگلے پانچ سالوں میں 8 لاکھ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ورکر ویزا دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی خبر رساں
دبئی نے علمائے کرام کو رمضان المبارک کے پیش نظر گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مساجد کے ائمہ، موذن، مفتیوں اور علمائے کرام کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کیا۔
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپانی حکومت نے 8 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو ورک ویزا دینے کا عندیہ دی دیا، جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ جاپان اپریل سے اگلے پانچ سالوں میں 8 لاکھ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ورکر ویزا دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے
لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی اخبار دی گارڈین نے کہا ہے کہ انڈین حکومت نے پاکستان میں بہت سے افراد کو بیرون ملک دہشت گردوں کو ختم کرانے کی منصوبہ بندی کے تحت قتل کرایا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور انڈین انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان
بغداد(روشن پاکستان نیوزپاکستان کے کم عمر حافظ قرآن اور آٹھویں جماعت کے طالبعلم ابوبکر نے قرآن پاک کی تلاوت کے عالمی مقابلے میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے عراق میں منعقدہ عالمی مقابلہ حسن قرأت جیت لیا۔ العمید انٹرنیشنل حسن قرآت مقابلے کا اہتمام عراق میں روضہ حضرت عباس رضی اللہ
ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لیویا ویگوٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت بن گئی۔ دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے میں لیویا ویگوٹ کا اپنا کوئی کمال نہیں، یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے
تل ابیب(صبیح زونیر)اسرائیل کی طرف سے سات امدادی کارکنوں پر غزہ میں بمباری کرنے کے واقعے کے بعد برطانیہ میں ایک بار پھر یہ مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکی جائے۔ اسرائیل کی ٹارگٹڈ بمباری سے ہلاک ہونے والے سات امدادی کارکنوں میں ایک
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کا فیصلہ اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی بنگلادیش میں مسلسل دخل اندازی کے بعد ”انڈیا آؤٹ“ کی تحریک نے مزید زور پکڑ لیا ہے۔ بنگلہ دیش میں ”انڈیا آؤٹ“ مہم کی کامیابی پر وزیراعظم حسینہ واجد ایوان میں بھڑک اُٹھیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں
دبئی (روشن پاکستان نیوز)للی رین سے ملیے، یہ ایک ورچوئل ٹریول ماڈل ہیں جو اپنے تخلیق کار کو ایک ماہ کے دوران 20 ہزار ڈالرز سے زیادہ کما کر دیتی ہے۔ یہ دراصل ایک اے آئی (آرٹیفیشل انٹلیجنس) سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل ماڈل ہے جو کہ فنوئے جیسے پلیٹ فارمز