

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ برازیل

تائی پے (روشن پاکستان نیوز)سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ہے، سمندری طوفان گیمی کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں سے 16 کو کو بچا لیا گیا جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ، حادثے کے بعد جہاز سے تیل کا

(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں چار بازو، چار ٹانگوں اور دو چہروں کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ پیدائش کے کچھ وقت بعد ہی انتقال کرگیا۔رواں ہفتے بچے کی 38 سالہ ماں، راما دیوی کو اس وقت دیہی ہسپتال لے جایا گیا جب اسے درد کی تکلیف شروع ہوئی۔ تاہم ہسپتال

میکسیکو(روشن پاکستان نیوز) میکسیکو میں شراب کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی شراب کی فیکٹری میں دھماکے کے وقت درجن سے زائد مزدور تھے۔ آگ اتنی خوفناک

ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق کا اعلان کرنے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا کا رخ کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شہزادی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ہے۔ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، اس لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی

ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حج پر آنے والے ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے مقررہ وقت پر وطن واپس چلے جائیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و