هفته,  20  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

کانگریس کا منشور پاکستان میں چل سکتا ہے، بھارت میں نہیں،وزیراعلیٰ آسام

گوہاٹی(روشن پاکستان نیوز )بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کا منشور پاکستانی انتخابات کے لیے زیادہ موزوں ہے، بھارت کے لیے نہیں۔ گرینڈ اولڈ پارٹی نے ہمانتا سرما کے ریمارکس کو مسترد کردیا ہے۔ بھارٹی ٹی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آخری عشرے کی عبادت میں شرکت کیلئے مکہ آمد

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آخری عشرے کی عبادت میں شرکت کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد قیام اللیل، تہجد اور ختمِ قرآن کی دعاؤں میں شرکت کریں گے۔ مکہ مکریہ میں کابینہ کے وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں نے ولی

خلیجی ریاستوں میں عید کا چاند کل تلاش کرنے کی اپیل

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل نےمنظور کر لی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں

شارجہ میں39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،کئی افراد جاں بحق

  شارجہ (روشن پاکستان نیوز)شارجہ میں 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 18 بچوں سمیت 156 افراد کو متاثرہ رہائشی عمارت سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں7 اپریل،صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ”ورلڈ ہیلتھ ڈے“ 7اپریل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کو صحت مند زندگی کے سنہری

فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے کی کڑی سزا ، امریکی یونیورسٹی نے 6 طلباءکو نکال دیا

  امریکا میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر یونیورسٹی سے 6 طلبہ کو نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ امریکہ میں جو بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے والے طلباء کوانتقامی نشانہ بنانا

شب قدر،حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکت

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور دعا میں شرکت کی

بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کا حکم معطل کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں مدارس پر پابندی سے متعلق زیریں عدالت کا حکم معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اتر پردیش کے اسلامک اسکول

ایرانی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا استعمال

تل ابیب(روشن پاکستانن نیوز)دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے اور اہم ایرانی کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل ایران کے جوابی حملے سے بچنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے۔ ان حربوں میں ایک جدید ٹیکنالوجی کے نظام ‘جی پی ایس‘ کے سگنلز اور نقشوں کو غلط