جمعه,  13 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

حماس کا اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

غزہ (نیوزڈیسک) فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے ترجمان

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کا مؤقف سامنے آگیا

یروشلم (روشن پاکستان نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد علاقائی سطح پر کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل پر حماس، حزب اللہ اور حوثی ملیشیا کے حملوں میں شدت بھی آسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے  مطابق اسرائیلی فوج کے

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق

تہران (نیوزڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔ حماس کی

امریکا کا قومی قرض تاریخ میں پہلی بار 350 کھرب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وفاقی حکومت کا مجموعی سرکاری قرض تاریخ میں پہلی 350 کھرب امریکی ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق مجموعی سرکاری قرض 350 کھرب ڈالر ہوچکا تھا، یہ اعدادوشمار ہر کاروباری دن کے اختتام پر اپ ڈیٹ کئے

غزہ میں 92 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ، امریکی ڈاکٹروں کا انکشاف

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 92 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا

ترکیہ فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتا ہے،اردوان

انقرہ (روشن پاکستان نیوز)ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پارٹی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے اپنی دفاعی صنعت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اتنا مضبوط ہونا چاہئے

کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمع

واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔ کملا ہیرس کی انتخابی مہم کی ڈپٹی منیجر نے بیان کیا کہ انتخابی مہم کے ایک ہفتے میں کملا ہیرس نے 20 کروڑ ڈالر

خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم

کیلگری(روشن پاکستان نیوز)سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم ہوا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکل آئے۔ مزیدپڑھیں:چین میں خواتین کو امیروں سے شادی کے طریقے سکھانے

سعودی عرب ، ایک ہفتے کے دوران 21 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں رہائش، ملازمت اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی پر ایک ہفتے کے دوران 21,103 غیر قانونی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے 5657 سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کرنے اور

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر توثیق

تہران (روشن پاکستان نیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ ایران میں نومنتخب صدر مسعود پزشکیاں کی باقاعدہ توثیق کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا اسرائیل