جمعه,  13 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

ٹرمپ یا کملا، فیصلہ کن امریکی ریاستوں میں کون کس سے آگے ہوگا؟ نیا سروے جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران فیصلہ کن ریاستوں میں کونسے امیدوار کو کس پر برتری حاصل ہوگی اس بارے میں نیا سروے سامنے آگیا ہے۔ نئے سروے کے مطابق امریکی انتخابات میں فیصلہ کن کردارادا کرنے والی 7 میں سے 4 سوئنگ ریاستوں میں کملا ہیرس کو

اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اسماعیل ہنیہ کا قتل۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا۔امریکہ اخبار نے دعوی کیا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں ایرانی سپریم لیڈر نے حملے کا حکم دیا ۔ دوسری جانب ابھی تہران

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، ایران میں انتقام کی علامت سمجھا جانیوالا سرخ پرچم لہرا دیا گیا

تہران (روشن پاکستان نیوز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد ایران کی  قم کی مسجد میں انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ اس سے قبل 2020 میں بھی پاسداران کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں موت

ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدیدکہنےوالے 10 بہترین ممالک کی فہرست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گھرسےکام(ریموٹ جاب) کرنے کے خواہشمند افراد کو خوش آمدید کہنے والے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست سامنے آگئی۔ گلوبل سیٹیزن سلوشنز نامی ادارے کی جانب سے جاری فہرست میں دنیا بھر کے 65 ممالک کے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرامز کی جانچ پڑتال کی گئی جبکہ

خراب گلے کے ساتھ ایئر کنڈیشنر چلا کر سونا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)حالیہ مہینوں میں ملک بھر میں گرمی کی شدت نے سب کو پریشان کردیا۔ شہروں میں رہنے والے زیادہ تر لوگ اس شدید گرمی سے بچنے کے لیے اے سی کا استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایئرکنڈیشن چلانا بھی جان لیوا ثابت ہو

شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، افغان حکومت

کابل(روشن پاکستان نیوز)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد افغان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ افغان حکومت نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے، اسماعیل

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاع

منیلا(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فلپائن میں کیا جب

جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)حالیہ طلبہ تحریک کے دوران پُرتشدد ہنگاموں میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

تہران(روشن پاکستان نیوز)حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ حماس کے سیاسی سربراہ اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین تھے، 2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا سیاسی سربراہ مقرر کیا گیا، وہ

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ترکیہ اور روس نے بھی بیانات جاری کردیئے

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ترکیہ اور روس نے بھی بیانات جاری کردیئے۔ ترکیے کی وزارت خارجہ نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ حملے سے