
لندن (صبیح ذونیر) انگلینڈ اور ویلز میں زبردستی یا کنٹرولنگ رویے کے مرتکب افراد کے لیے نئے قوانین کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ان مجرموں کو سخت نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت انصاف (MoJ) کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے کہ کنٹرولنگ یا زبردستی کے رویے
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ نے ایک روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ کارروائی ماسکو کی جانب سے گزشتہ سال ایک برطانوی سفارتکار کو بے دخل
لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کے شہر لیڈز میں موریسنز کے ایک سٹور کے قریب سیوریج پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑک پر کھڑا گندا پانی نہ صرف سڑک پر چلنے والوں کے لیے
ریاض(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 21 ہزار 477 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان ہونے
ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا فلسطینیوں کو بے دخل کر کے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کا بیان سختی سے مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے اسرائیل کے فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت کے جج پال انگلیمئیر نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے خدشہ ظاہر
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں بی جے پی نے 28 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔
غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جیلوں میں قید 183 فلسطینی رہا کردیے۔ غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ آج مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 2 ریاستی حل مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب کے اندر فلسطینی ریاست بنانے کی تجویز دے دی۔ دورہ امریکا کے دوران اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کی سلامتی کے
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں تجارتی مقاصد کیلئے مقدس شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے مصنوعات کی مارکیٹنگ کے حوالے سے نئے قوانین کے تحت مکہ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں کے ناموں پر پراڈکٹس کے نام نہیں