جمعرات,  12 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

تیسری جنگِ عظیم آج سے شروع ہوسکتی ہے، بھارتی نجومی کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی علمِ نجوم کے ماہر کوشل کمار کا کہنا ہے کہ آج یعنی 5 اگست 2024 سے تیسری جنگ عظیم شروع ہوسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوشل کمار نے اس سے قبل اسرائیل-حماس جنگ اور روس-یوکرین جنگ کی پیشگوئی کی تھی، جو بعدازاں سچ

اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا، ایرانی صدر

تہران(روش پاکستان نیوز)ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے دورۂ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی بھی اردنی

بنگلہ دیش میں سول نافرمانی کی تحریک جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 300 ہوگئی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں جھڑپوں کے دوران مرنے والوں کی مجموعی تعداد کم از کم 300 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ تعداد پولیس، اہلکاروں اور ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی رپورٹوں پر مبنی ہے۔ مظاہروں کا آغاز

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملوں کے جواب میں ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کی پراکسیز پیر تک اسرائیل

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، انہیں کچل دیں: بنگلہ دیشی وزیراعظم

ڈھا کا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے طلبہ کو دہشتگرد قرار دیدیا۔ بنگلہ دیش میں طلبہ نے اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اور دیگر مطالبات کے لئے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا تاہم جب ان کے مطالبات

بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 12 افراد ہلاک

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا اور اس دوران آج ہونے والے مظاہروں میں اب تک 12  افراد ہلاک ہو چکے، طلبہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلادیش میں طلبہ اپنے مطالبات کی عدم منظوری پر ایک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مندر کی دیوار گرنے کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں پیش آیا جہاں مقامی لوگ عبادت کے لیے جمع تھے۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: انٹونی بلنکن کا برطانوی، فرانسیسی ہم منصبوں سے رابطہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور جاری تنازع کو مزید بڑھنے سے روکنے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت کی۔ اندولو ایجنسی کی رپورٹ

بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران کم از کم 32 بچے جاں بحق

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران کم از کم 32 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یونیسیف کے جنوبی ایشیا

ٹرمپ نے ایک بار پھر کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کرلی

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ٹرمپ نے ایک بار پھر کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کملا ہیرس کے بائیڈن کی جگہ لینے