

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ بھر سے مسلم علماء کرام کا ساؤتھ پورٹ جائے وقوعہ پر امن مارچ ، پھول رکھے ، کمیونٹی سے اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ بھر سے مسلم علماء کرام نے ساؤتھ پورٹ جائے وقوعہ پر امن مارچ کیا۔ اس موقع پر مارچ کے شرکا نے

بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔بنگلا دیش کی مستعفیٰ وزیراعظم کے بیٹے اور ان کے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) جولائی میں بنگلا حکومت کے ملازمتوں کے لیے متنازعہ کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کا اختتام وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونے فوج کی جانب سے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کرنے پر ہوا۔

ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔بنگلہ دیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا کے علاقے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقارالزمان نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش کو مخلوط حکومت کے ذریعے چلایا جائے گا، بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی،بنگلہ دیشی عوام

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کیلئے کوٹہ سسٹم کیخلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت پہنچ گئیں جبکہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے قوم سے