
نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ییل اور نیویارک کی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کیلئے مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے مظالم کیخلاف کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر یونیورسٹیوں تک پہنچ گیا ہے، ییل اور نیویارک کی یونیورسٹیوں میں بھی اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے کا
مانچسٹر(شہزادانورملک سے)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے
بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔ عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔ عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب
تل ابیب(روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی پولیس نے یہودیوں کے مذہبی تہوار پر مسجد الاقصیٰ میں قربانی کے لیے چھپائے گئے جانوروں کو ضبط کر لیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کو گاڑی کے اندر اور شاپنگ بیگ کے اندر چھپا کر لایا گیا تھا جسے پولیس نے ضبط کر کے
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ گزینوں کو لے کر پہلی پرواز 10 سے 12 ہفتوں میں روانڈا روانہ ہوجائے گی۔ رشی سونک نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کے لیے ایک ایئر فیلڈ اسٹینڈ بائی کے طور
علی گڑھ(روشن پاکستان نیوز)بھارتی جامعہ علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں پہلی بار خاتون کو وائس چانسلر کا عہدہ دے دیا گیا ہے، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی ہند کی بڑی اور قدیم یورنی ورسٹیز میں شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نعیمہ خاتون پہلی خاتون ہیں، جنہیں یونی ورسٹی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)جنوبی چین میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 دیگر لاپتا ہو گئے، جبکہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حالیہ دنوں میں گوانگ
لندن(صبیح زونیر)پاکستان اور بھارت سمیت جنوبی ایشیاء میں جادو ٹونے کے حوالے سے کافی خبریں منظر عام پر آ چکی ہیں، تاہم اس بار برطانیہ جادو ٹونے کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ حال میں جاری ہونے والی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آج اپنی سرزمین پر ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو خوش آمدید کہا ہے، ان کا 2021 میں صدر منتخب ہونے کے بعد یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق ایرانی صدر کا دورہ پاکستان یوں بھی اہمیت کا