اتوار,  26 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے،نیتن یاہو بھاگ نکل گیا

یروشلم (روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کردیا۔ جبکہ وزیراعظم نیتن یاہو علاقے سے بھاگ کر یروشلم پہنچ گیا ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے بیشتر علاقوں میں ڈرون گرگئے ، ڈرون

اسرائیلی حملے: مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

تہران، یروشلم : (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز، 6 جوہری سائنسدان اور

بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافر کا بیان سامنے آگیا

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز) احمد آباد طیارہ حادثے میں ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ 38 سالہ وشواس کمار نے بروقت ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگا دی۔ ایک خاتون دس منٹ تاخیر سے ائرپورٹ پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہوسکیں ۔ حادثے میں ہاسٹل میں مقیم پانچ طلبا

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 290 سے زائد افراد ہلاک

احمد آباد (روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 242 افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ہلاکتیں 290 سے تجاوز کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد ائیرپورٹ

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 250 سے زائد افراد سوار تھے

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر احمد آباد میں ایک مسافر بردار طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ایک مسافر بردار طیارہ گرگیا ہے جس میں عملے کے 12 ارکان سمیت 250 افراد شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ

بھارت کی خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کی ایک اور کوشش؛ میزائل تجربے کی تیاری

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)  نریندر مودی کی حکومت ایک بار پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے کے امن کو داؤ پر لگانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ بھارت جدید ترین ہائپرسونک میزائل “ET-LDHCM” کی آزمائش کی تیاری کر رہا ہے، جو پروجیکٹ وشنو نامی خفیہ دفاعی پروگرام کے

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے ، اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو دے دی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکی حکام کو بتایا کہ ایران میں آپریشن کیلئے پوری

بیس سال جیل میں گزارنے کے بعد قیدی بے گناہ ثابت! حیران کن خبر سامنے آگئی

ال پاسو، ٹیکساس (روشن پاکستان نیوز)  ڈینیئل ولیگاس، جسے 1993 میں دو نوجوانوں کے قتل کے الزام میں غلط طور پر سزائے موت سنائی گئی تھی، آخرکار اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے بعد 20 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ڈینیئل ولیگاس اُس وقت

سعودی عرب نے عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے کامیاب حج سیزن کے اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ نئے عمرہ سیزن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور آج 11 جون بروز بدھ سے نسک ایپلیکیشن

امریکہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا۔ جنرل مائیکل کوریلا نے دہشتگردی کے خلاف