
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کے لیے فنڈز جاری کر دیے۔ پاسپورٹ آفس کے ذرائع کے مطابق پرنٹنگ مشینوں اور ای پاسپورٹ مشینوں کی خریداری کے لیے ٹینڈرز کا بین الاقوامی اشتہار دے دیا گیا ہے جب کہ پرنٹنگ میں استعمال
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے
لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں میئر لندن سمیت 107 لوکل اتھارٹیز اور میئر و کرائم کمشنر کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا اور ووٹرز رات 10 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے، ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ
لندن(صبیح زونیر)برطانوی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ متعدد غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحویل میں لیا گیا ہے جنہیں (نئی متنازع پالیسی کے تحت) جولائی میں روانڈا بھیجا جائے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ نے کئی ماہ تک شدید نوعیت کے مباحث کے بعد گزشتہ ہفتے ایک قانون
لندن(صبیح زونیر)لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے صادق خان کا کئی حریفوں سے مقابلہ ہوگا۔ کنزریٹو پارٹی اور ہارو کونسل کی لیڈر سوزن ہال بھی صادق خان کے مد مقابل ہیں جو چاہتی ہیں کہ الٹرا لو ایمیژن زونز (ULEZ) کا پھیلاؤ ختم کیا
ماسکو: روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئے قانون کا اطلاق 5 مئی
ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز)کینیڈا 12کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں ٹ12 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، رانا فیصل مسعود خان، انمول کھرانہ، فہد بن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی اداروں نے پرائیویٹ سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں تک محدود ہوگئے جب کہ پولیس کی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے 100 سے زائد اسکولوں کو بم کی دھمکی موصول ہوئی جس کے بعد اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح نئی دہلی کے 100 سے زائد اور بھارتی شہر نوئیڈا کے 2 اسکولوں کو ای میلز کے ذریعے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی چین کی عظیم دیوار پر پتنگ اڑاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بل گیٹس نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چین کی عظیم دیوار کے کچھ یادگار لمحات شیئر کیے ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں چین