
نیودہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کی ریاست راجستھان میں پہلی بار انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں ہندو تہواروں پریوشن اور سموتساری کے دوران سالانہ ورات کی رسم کے موقع پر انڈوں کی فروخت پر پابندی کے احکامات جاری کر دیے
جنوبی کوریا (روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے بدھ کو ایک بل منظور کیا جس کے تحت ملک بھر کے اسکولوں میں موبائل فونز اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد عائد ہوگی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اس قانون کا اطلاق مارچ 2026
اسنبول (روشن پاکستان نیوز) ترکی نے دفاعی صنعت میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان نے جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم ’اسٹیل ڈوم‘ کی فوج کو فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ملک کی سلامتی اور خود انحصاری کی جانب
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا کی مدت محدود کی جائے گی۔ انیس سو اٹھہتر سے ایف ویزا کے حامل غیر ملکی طلبہ کو لامتناہی وقت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان اور دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز بیٹسمین مائیکل کلارک ایک بار پھرجلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ 43 سالہ سابق کھلاڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی صحت سے متعلق اپڈیٹ شیئر کرتے ہوئے ناک
دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 5 ستمبر بروز جمعے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کو متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی نے پاکستان میں موجود تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کو داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمنی ان افغان باشندوں کو دوبارہ داخلے کی اجازت دے گا جنہیں طالبان حکومت کی وجہ سے خطرے سے دوچار سمجھا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کئی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ عرصے میں بھارتی وزیراعظم سے چار مرتبہ فون پر بات کرنیکی کوشش کی تاہم مودی نے ان کی کال نہیں اٹھائی۔ اخبار فرینکفرٹر الگمائنے کی رپورٹ کے مطابق مودی کا یہ رویہ نئی دہلی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا جب کہ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نوٹیفکیشن
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کر ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے دوران بھارت کے 7 طیارے تباہ کیے، میں نے اس جنگ کو روکا۔ غزہ کی صورت حال پر بھی سوالات کا جواب دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ