

جدہ(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر کمیونٹی اوورسیز (جے کے سی او) کے زیر اہتمام سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس کے میزبان سردار محمد اشفاق خان تھے۔ تقریب میں کشمیری، پاکستانی کمیونٹی، صحافیوں، اور

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کو نہیں بلکہ اپنی قوم کو بھی دھوکہ دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ اور امریکہ کے ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران، اسرائیل و امریکا کے درمیان جاری محاذ آرائی کے تناظر میں ایک سوال مسلسل سامنے آ رہا ہے: خلیج میں امریکا کی عسکری موجودگی کس حد تک مؤثر اور خطرناک ہے؟ اس سوال کا جواب ہمیں خطے میں

ریاض (وقار نسیم وامق) مملکت سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران میں امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب صورتحال کو نہایت

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں امریکی فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا نے خطرے کو کم کرنے کے لیے کارروائی کی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکی حملے کے بعد اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کر دیا جس کے بعد تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وسطی علاقوں میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں جبکہ حیفا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کو بند کرنے اور امریکی فوجی اہداف پر حملوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا تھوڑا انتظار کرے، حملوں کی سزا بھگتے گا۔ مشرق وسطی میں تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنایا جائے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو سنگین نقصان پہنچایا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ایران کی تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے “کامیاب ترین” ثابت ہوئے اور فردو جوہری پلانٹ مکمل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ممکنہ جانشین نامزد کر دیئے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر نے 3 سینئر علما کو بطور ممکنہ جانشین نامزد کیا ہے۔ تاہم آیت اللہ خامنہ ای

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے اپنی باہمی اختلافات کو ختم کرنا ہو گا۔ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی ایران تک جا پہنچی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ