







کابل(نیوزڈیسک)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے۔

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے اپنی طلاق کا جشن منانے کے لئے ایک پارٹی کا انعقاد کیا۔کچھ صارفین نے تعلقات ختم کرنے پر اس کی تعریف ، کچھ نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ اسٹور کی مالک خاتون نے اپنی علیحدگی کی وجہ نہیں بتائی۔ویڈیو میں

مبقوضہ غزہ (روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید 2 فوجی افسران کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی

لندن(صبیح ذونیر) ایک ناقابل یقین نیلامی میں کنگ چارلس III کے چہرے والا پہلا چھاپے جانے والا بینک نوٹ 914,127 پاؤنڈز میں نیلام ہوا ہے۔ جون میں گردش میں آنے والے ان بینک نوٹوں کی قیمت 78,000 پاؤنڈز سے شروع ہوئی تھی جبکہ ان میں 5 پاؤنڈ، 10 پاؤنڈ، 20

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک سوڈان میں ہیضے کی وبا سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملک بھر میں 11 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سوڈان کے متعدد علاقوں میں ڈینگی اور گردن توڑ بخار بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ، حکام نے

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں سابق سینئر سیکریٹری کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس نے کروڑوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس نے محمدپور کے بابر روڈ پر واقع سابق سینئر سیکریٹری کے گھر سے مقامی اور غیر ملکی کرنسی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے سابق افسر سعد بن ابراہیم الیوسف کو 3 کروڑ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انسداد بد عنوانی کی اتھارٹی “نزاہہ” کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ملزم نے تاجر سے بدعنوانی کا کیس ختم کرانے کے بدلے

بنکاک(روشن پاکستان نیوز)تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔

کابل(روشن پاکستان نیوز)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو پاکستان کا ’اندرونی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ اگر اسلام آباد چاہے تو امارت اسلامی دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کرسکتی ہے۔ انٹرویو میں ذبیع اللہ مجاہد

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔