

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپان نے چینی فوجی طیارے کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ٹوکیو میں چینی سفارتی حکام کو طلب کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کیبینٹ سیکریٹری یوشیماسا حیاشی نے ایک پریس

کرناٹکا(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا کی خاتون نے کفالت کی ہوس میں 7 بار شادی رچالی اور 6شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا

سینٹ جانز(روشن پاکستان نیوز)بحر اوقیانوس کے پانیوں میں ایک مہم جو کو متعدد وہیل مچھلیوں نے اس وقت گھیر لیا جب وہ اکیلے پیڈلنگ کررہا تھا۔ ٹام وڈنگٹن کا بحر اوقیانوس میں دیوقامت مچھلیوں سے غیر متوقع طور پر تصادم ہوا، ایک ایسا تجربہ جس نے انہیں خوف زدہ کردیا۔

ریاض(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ کی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دو

اڑیسہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ کے مقامی پولٹری فارم میں برڈ فلو کے باعث 1800مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کا بتانا ہے کہ ایویئن انفلوئنزا H5N1 کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ہزار سے زائد مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آف ڈیزیز کنٹرول کا کہنا

اڑیسہ(روشن پاکستان نیوز) کندھمال فسادات کو 16 سال مکمل ہوگئے، 25 اگست 2008 بھارت کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جب ہندو انتہا پسندوں نے اڑیسہ میں عیسائیوں کا قتل عام کیا تھا۔ 25 اگست 2008 کو بھارت کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جاتا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک جانے والے سیاحوں کو ویزا پر صرف گھومنے کی اجازت ہوتی ہے وہ وہاں پر کوئی کام نہیں کرسکتے لیکن لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پارٹ ٹائم کام کرکے کچھ پیسے کماسکیں۔ اب تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم متعارف کروائی ہے

آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس سے سنگاپور کو بھی بجلی دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا نے سنگارپور کو توانائی برآمد کرنے کیلئے ایک وسیع سولر اور بیٹری فارم منصوبے کی

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کئی گھنٹے کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں میں اسرائیلی فورسز نے فضائی حملے کئے جس میں 3 فلسطینی شہید اور کئی زخمی