جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2019ء میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، ڈائریا اور ٹی بی کا باعث بننے والے

دوہری شہریت کے حوالے سے بیرسٹر امجدملک بھی کھل کر بول پڑے،قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

مانچسٹر،راچڈیل (شہزادانور ملک سے )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو منشور کے مطابق پارلیمان کا حصہ بنائیں گے اور اوورسیز گلف یورپ یوکے امریکہ سمیت بیرون ملک دنیا سے رول ماڈل اشخاص پر مشتمل

تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں، ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیو) تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں ہوگئے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ جمعے کے روز پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے اراکین میں تلخی پیدا ہوئی اور پھر قانون دان دست و گریباں ہوگئے۔ افراتفری کے دوران بعض ارکان اسپیکر

کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کا حلف اٹھا لیا

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پنجابی بھنگڑا کی پرفارمنس نے شرکا کو خوب محظوظ کیا۔ تفصیلات کے مطابق  کشمیری نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راج

دبئی کے جزیرہ السنیہ سے قدیم موتیوں کا شہر دریافت کر لیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آثار قدیمہ کے ماہرین نے حال ہی میں دبئی، متحدہ عرب امارات کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل دور ایک سیاحتی مقام السنیا جزیرے پر قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ قدیم بستیاں خطے کی ابتدائی تاریخ

ایمنڈ نے حکومت پنجاب کا ہتک عزت کا مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کا پیکا ترمیمی بل مسترد کردیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ ) نے حکومت پنجاب کی جانب سے تیار کیے گئے ہتک عزت کے مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کے پیکا ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر عجلت میں منظور

رفح پر اسرائیلی حملوں کیخلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف درخواست پر عالمی عدالت انصاف میں سماعت کا آغاز ہوگیا۔ جنوبی افریقہ کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے انسانی امداد کی فراہمی کیلئے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں۔ اسرائیل کے غزہ پر حملے فلسطین

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر چین کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ اس

صدارتی انتخابات: بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں صدارتی انتخابات 2024 کےلیے امریکی صدر بائیڈن کا اپنے حریف سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔ ڈیموکریٹک امیدوار بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دو بدو بحث کی دعوت قبول کرلی۔ امریکی صدر بائیڈن اور ٹرمپ کا

برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے اسرائیل کو اسلحہ دینا بند یا معطل نہیں کریں گے۔ برطانیہ کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ رفح میں اسرائیل نے ایک مکمل اور بھرپور جنگی