

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 روزہ مفت سیاحتی ویزے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی کی جانب سے کیا گیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ططاقتور سمندری طوفان یاگی نے ویتنام پہنچ کر وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی، درجنوں افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویتنامی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی ویتنام میں طوفان سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 35

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں حالیہ خونریز فسادات کے بعد اس بدامنی کے مرتکب سینکڑوں ملزمان کو سزائیں سنائی جا چکی ہیں، اتنی بڑی تعداد میں کہ جیلوں میں قیدیوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ گنجائش سے بھی بڑھ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ جیلوں کے حد سے زیادہ بھر

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ یوکرین کو فوری دفاعی امداد میں650میزائلوں کا پیکیج بھیجے گا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ روس کے خلاف ملک کے دفاع کے لئے162ملین پونڈز کے وعدے کے مطابق یوکرین کو650میزائل بھیجے گا، توقع ہے کہ جان ہیلی اس کا اعلان جرمنی کے دورے میں کریں گے۔ وزیر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن مرچن نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے

بغداد(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور عراق اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں ، دونوں ممالک کی طرف سے حتمی منظوری اور اعلان کی تاریخ کا انتظار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس منصوبے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں ہوٹلوں کے لیے کاروباری سرگرمیوں کے لیے عائد لائسنس فیس ختم کر دی گئی ہے۔ مملکت میں سیاحت کو مزید آسان بنانے کے لئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،سعودی میڈیا کے مطابق سعو دی عر ب کی طرف

لندن (صبیح ذونیر) برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ’زومبی ڈرگ‘ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی جا

زیورچ(روشن پاکستان نیوز) فلسطین کے مزاحمتی گروپ حماس پر سوئزرلینڈ نے دہشت گردی کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حماس پر پابندی کے حوالے سے سوئس حکومت نے قانونی مسودے کی بھی منظوری دے دی ہے جس کی خلاف ورزی پر قید یا

نئی دہلی (روشن پاکستنان نیوز)بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیئے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر