بین الاقوامی

اسکول کے بچوں کو چھپکلی ملا زہریلا کھانا کھلا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسکول کے طلبہ و طالبات کو ’مڈ ڈے میل‘ کے نام پر زہریلا کھانا کھلانے کا سلسلہ جاری ہے، بچوں کو چھپکلی ملا کھانا کھلا دیا گیا۔ بھارت میں اسکول کے طلبہ و طالبات کو کھانا فراہم کرنے کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ منصوبہ کے آغاز

مسجد نبوی ﷺ: 1 ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

ریاض(روشن پاکستان نیوز) گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کا رخ کر رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی۔ اس

سعودی عرب کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت
سعودی عرب دنیا میں غیرملکی ملازمین کے لیے بہترین ملک کے طور پر دوسرے نمبر پر آگیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے غیرملکی ملازمین کو سہولیات دینے کے لحاظ سے دوسرا بہترین ملک ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جرمن انٹرنیشنز نیٹ ورک کی جانب سے کسی بھی ملک میں غیرملکی ملازمین کو سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں گزشتہ ماہ سروے کرایا گیا تھا ،جس میں

برطانیہ، طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم

لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔ انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔ سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک پر موبائل فون

ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں بہت کم لوگ خود برطانوی ظاہر کرنے کے خواہش مند، سروے

لندن (صبیح ذونیر) ایک دہائی پہلے سے کم لوگ یہ مانتے ہیں کہ کسی کو برطانوی کے طور پر شناخت کرنے کے لیے برطانیہ میں پیدائش یا نسب ہونا ضروری ہے، ایک نئے سروے میں بھی قومی فخر میں تیزی سے کمی کو ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار

غزہ، المواصی کیمپ پر حملے میں 41 فلسطینی شہید، لاشیں بھی نہ مل سکیں

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملے کے نتیجے میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء کی باقیات تک نہ ملیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر گرائے۔ اسرائیلی فوج نے

سینیگال ، مچھلی کے شکار والی کشتی پر سوار 100 مسافر ڈوب گئے ، 26 ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مغربی افریقا کے ملک سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 26 مسافر ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر سے 100 سے زائد مسافروں کو لے

ہتھیاروں کی فراہمی پر ایران کا امریکا کو جواب

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کا روس کو مبینہ ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں ردعمل آگیا۔ ایران اس سے قبل روس کو یوکرین کی جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار فراہم کرنے سے انکار کرتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی طرف سے ایک حالیہ بیان میں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارتی وفد کا پاکستان نہ آنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت اپنا وفد اسلام آباد نہیں بھیجے گا۔ رپورٹ کے مطابق ایس سی او وزرائے خارجہ کا اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ بھارت کی جانب سے میٹنگ میں

ویتنام ،طوفان کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 65 ،متعدد زخمی و لاپتہ

ویتنام (نیوز ڈیسک)ایشیاء میں رواں سال کے سب سے طاقت ور سمندری طوفان یاگی کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں، درجنوں افراد ہلاک، متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے جبکہ انفرا اسٹکچر کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی