
؎تہران(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فضائیہ کے 15 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کے کرمان شاہ علاقے میں متعدد میزائل لانچنگ سائٹس اور اسٹوریج سائٹس کو نشانہ بنایا جس پر ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل داغ دیئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی، مشرقی
تل ابیب (روشن پاکستان نیوز) دنیا اُس وقت حیران رہ گئی جب ایک ویڈیو میں ایک اصلی کوا اسرائیل کی ایک عمارت کی چھت پر لہراتے اسرائیلی جھنڈے کو نوچ کر نیچے گرا دیتا ہے۔ یہ منظر ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے بات چیت کے لیے تیار ہے،بات چیت کی پیش کش ابھی بھی موجود ہے،ایران امریکی صدر کے ساتھ چالاکی نہیں کر سکتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ ایران کے خلاف کوئی
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب امریکی سیکریٹری دفاع اور دیگر حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی جس میں انہوں نے ایران کو وارننگ جاری کردی ہے۔ پینٹاگون حکام نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر امن کے داعی ہیں، ایران کو امریکا کی
جدہ(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر کمیونٹی اوورسیز (جے کے سی او) کے زیر اہتمام سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس کے میزبان سردار محمد اشفاق خان تھے۔ تقریب میں کشمیری، پاکستانی کمیونٹی، صحافیوں، اور
استنبول(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کو نہیں بلکہ اپنی قوم کو بھی دھوکہ دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکی حملوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ اور امریکہ کے ایران پر حملے بین الاقوامی قوانین کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران، اسرائیل و امریکا کے درمیان جاری محاذ آرائی کے تناظر میں ایک سوال مسلسل سامنے آ رہا ہے: خلیج میں امریکا کی عسکری موجودگی کس حد تک مؤثر اور خطرناک ہے؟ اس سوال کا جواب ہمیں خطے میں
ریاض (وقار نسیم وامق) مملکت سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران میں امریکی حملوں کے نتیجے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب صورتحال کو نہایت
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں امریکی فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا نے خطرے کو کم کرنے کے لیے کارروائی کی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا
تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکی حملے کے بعد اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کر دیا جس کے بعد تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وسطی علاقوں میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں جبکہ حیفا