بین الاقوامی

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد افراد دب گئے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ملبے تلے دب گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج نے

زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری

کوسٹ گارڈز(روشن پاکستان نیوز) امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے نمائندوں نے 16 ستمبر کو سمندر کی سطح سے 12,000 فٹ سے زیادہ نیچے دب جانے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر

لبنان میں پیجر دھماکے ،ایرانی سفیر بھی زخمی

  بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں ہونے والے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کی جانب سے بیروت میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ امانی معمولی زخمی ہیں، انہیں طبی امداد کے لیے بیروت کے

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خزانہ کے نائب سیکرٹری برینٹ نائمن کی قیادت میں 6 رکنی امریکی وفد نے ڈھاکا کا دورہ کیا۔ دورے

ایران میں مسافر بس کو حادثہ، 10 افراد ہلاک

تہران(روشن پاکستان نیوز)  وسطی ایران کے علاقے میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کے سرکاری  میڈیا کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ صوبہ یزد میں پیش آیا جہاں بس مسافروں کو  لے کر جنوب مغربی ایران کے بوشہر اور شمال مشرق میں مشہد کے شہروں کے درمیان سفر

سعودی عرب: کرپشن کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار کو کرپشن اور رشوت کے الزم میں 20 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا سنادی۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر کو

پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبیﷺ کی

فلوریڈا ، ڈونلڈ ٹرمپ پر گالف کھیلتے ہوئے ایک اور قاتلانہ حملہ ، مشتبہ شخص گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب ہوئی، سابق صدر اس

ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سگنلز موصول ہونا شروع

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سیٹیلائٹ سے سگنلز موصول ہونا بھی شروع ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ساختہ راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلاء میں روانہ کیا گیا۔ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیجنے کا مقصد بلندی پر ہارڈویئر

نائیجیریا میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجیریا کی ریاست زامفارا میں دریا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کئی مسافر لاپتہ ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 6 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 64 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا