
قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔ شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل
اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) تائیوان میں بل کی منظوری روکنےکیلئےپارلیمنٹ رکن مسودےلےکرایوان سےفرارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق تائیوان میں رکن پارلیمنٹ نے بل منظور نہ ہونے کےلیے انوکھا قدم اٹھایا اور بل چھین کر ایوان سے بھاگ گیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔ تائیوان کی پارلیمنٹ کے جاری
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں موجود دیگر عہدیداروں کی ہلاکت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی موجودگی
ریاض(روشن پاکستان نیوز)مشہور سعودی عالم ’عاصم الحکیم‘ سوشل میڈیا پر کافی مقبول شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جو صارفین کے سوالوں کے جواب دیتے دکھائی دیتے ہیں اور شرعی طور پر رہنمائی کرتے ہیں۔ اُن کا اندازِ گفتگو صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بنتا ہے جس کے
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)تیسری مرتبہ بھارت کا وزیراعظم بننے کی امید رکھنے والے نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی دنوں کے دوران مذہبی کارڈ استعمال کرنے لگے۔ بھارتی میڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے 73 سالہ نریندر مودی نے کہا کہ آپ کو ایسے لوگ بھی ملیں گے جو مجھے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی ایشیا شدید موسمی حالات کا سامنا کر رہا ہے، بھارت کے مغربی حصے میں گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ بنگلہ دیش اور پڑوسی ریاستوں کے کچھ حصوں میں طوفان کے ٹکرانے کا خطرہ
روس اگرچہ یوکرین جنگ کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر رہا ہے، تاہم ان دنوں فوجی جرنیلوں کے حوالے سے بھی توجہ خوب سمیٹ رہا ہے۔ حال ہی میں روس کی جانب سے اعلیٰ فوجی افسر کی گرفتاری کی خبر سامنے آئی ہے، جس نے دیگر فوجی افسران
دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل فوری طور پر فوجی آپریشن روکے اور عدالت کے حکم کی تکمیل کی رپورٹ ایک ماہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ٹی برآمدات اور ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کا اگلے پانچ سال تک 25 بلین ڈالر ہدف حاصل کرنے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق مشیر تانیہ اندروس کو ایک دفعہ پھر کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا . اس سلسلے نوٹیفکیشن بھی جاری
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ان دنوں لوک سبھا کے انتخابات جاری ہیں، تاہم ان دنوں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ہم شکل کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اگرچہ نریندر مودی مسلمان مخالف، نفرت کی سیاست اور پاکستان مخالف بیانات کی بنا پر اپنی سیاسی مہم کو