جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)مدینہ منورہ میں روضۂ رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔ حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔ حرمین

یو اے ای میں پاکستانی آموں کی مانگ میں اضافہ

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی آم دنیا بھر کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی بےحد مقبول ہیں ۔ پاکستانی آم جونہی متحدہ عرب امارات پہنچے تو ہاتھوں ہاتھ بِک گئے اور مزید آموں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ پاکستان سے سندھڑی، دسہری، انور رٹول، چونسا اور کالا چونسا بھی امارات

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا

مکہ مکرمہ (روشن پاکستان نیوز)آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر تھا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ آج  سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر آیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ تھا، سورج

اسرائیل تسلیم کرے کہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل تسلیم کرے کہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا۔ ایک بیان میں فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا

عراق نے آئی ایم ایف کے تمام قرضے ادا کر دیئے

بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراق نے 2003 سے لے کر اب تک انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے لیے گئے تمام قرضوں کی ادائیگی کر دی ہے،جن کی کل مالیت 8 بلین ڈالر سے کم ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے وضاحت کی کہ آئی ایم

اسرائیل کا غزہ میں اقوام متحدہ کے کیمپوں پر دسواں حملہ

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے کیمپوں پر دسواں حملہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے حملوں میں 230 سے زائد فلسطینی قتل ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے ہاؤسنگ نے اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ یو

انسانیت کے لئے مسلم ہینڈزکی کاوشیں لائق تحسین ہیں،راجہ سکند خان

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک تھینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل لندن میں رائل نواب میں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے اعزاز میں عشائیہ میں مہمان تھے اور مسلم ہینڈز کی تقریب کا مشاہدہ کیا۔

بدترین صدر کون؟ٹرمپ کے استفسارپر مجمع کاحیران کن جواب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہفتے کی شب ایک بڑے کنونشن میں اس وقت شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی تقریر کے دوران صدر جو بائیڈن کو نیچا دکھانے کی غرض سے مجمع سے پوچھا کہ امریکا کا بدترین صدر کون ہے

بھارتی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی

نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی حکومت نے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔ بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان ٹائمز کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی

سعودی عرب کا ایک دہائی بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنےکا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  سعودی عرب نے ایک دہائی بعد شام میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب دمشق میں اپنا نیا سفیر تعینات کرنے جارہا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب 12 سال بعد شام میں فیصل المجفیل کو