پیر,  27 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

لیڈز: پائپ لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات، یارکشائر واٹر نے جمعہ تک مرمت کا وعدہ کر لیا

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ کے شہر لیڈز کے آرملے ٹاؤن میں موریسن ہال لین کے سامنے سڑک پر پانی کی سپلائی لائن پھٹنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی شہریوں کی شکایات ہیں کہ پانی کی فراہمی کی بندش کی وجہ سے انہیں روزمرہ کے کاموں میں دشواری

ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا غلط اور پاگل پن ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنے کے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جج کا ایلون مسک کے محکمے کو روکنا 100 فیصد غلط ہے ، حکومت اداروں میں

انگلینڈ اور ویلز میں زبردستی یا کنٹرولنگ رویے کے مرتکب مجرموں کے لیے سخت نگرانی کا آغاز

لندن (صبیح ذونیر) انگلینڈ اور ویلز میں زبردستی یا کنٹرولنگ رویے کے مرتکب افراد کے لیے نئے قوانین کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ان مجرموں کو سخت نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت انصاف (MoJ) کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے کہ کنٹرولنگ یا زبردستی کے رویے

برطانیہ اور روس کے درمیان سفارتی کشیدگی میں مزید اضافہ، روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا گیا

لندن (صبیح ذونیر)  برطانیہ نے ایک روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ کارروائی ماسکو کی جانب سے گزشتہ سال ایک برطانوی سفارتکار کو بے دخل

لیڈز: موریسنز کے سٹور کے سامنے سیوریج پائپ لائن پھٹنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کے شہر لیڈز میں موریسنز کے ایک سٹور کے قریب سیوریج پائپ لائن پھٹنے کی وجہ سے گندا پانی سڑک پر جمع ہوگیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سڑک پر کھڑا گندا پانی نہ صرف سڑک پر چلنے والوں کے لیے

سعودی عرب،ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 21 ہزار 477 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان ہونے

اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر سعودی عرب کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا فلسطینیوں کو بے دخل کر کے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کا بیان سختی سے مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے اسرائیل کے فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق

امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت کے جج پال انگلیمئیر نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے خدشہ ظاہر

نئی دہلی کے انتخابات، بی جے پی 27 سال بعد کامیاب

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست دہلی کے انتخابات میں بی جے پی نے 28 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔

اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جیلوں میں قید 183 فلسطینی رہا کردیے۔ غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ آج مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا۔