بین الاقوامی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025 کی سربراہی کون کریگا؟ دیکھیں

اسلام آباد : شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کےسپرد کردی گئی ، روس 2025 میں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی، ایس سی او کی سربراہی ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے روس کومبارکباد دی۔ روس 2025 تک

نائیجیریا،تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے 94 افراد ہلاک، 50 زخمی

نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان لاوان شیسو ایڈم نے اے ایف پی کو بتایا کہ منگل کو رات گئے شمالی

جوہری پھیلاؤ کے خطرات کیلئے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے میں پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کے خطرات کے لیے مؤثر پالیسی کو لاگو کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی جانب سے بھارت پر سنگین الزامات

غزہ پر بمباری سے 17 فلسطینی شہید ، حماس کے حملے میں اسرائیلی گاڑیاں تباہ ، کئی فوجی ہلاک

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید ہو گئے ، دوسری جانب حماس کے حملے میں کئی اسرائیلی گاڑیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے علاقے شیخ رضوان میں بمباری کی ، غزہ کی وزارت

بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)  کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے۔ کینیڈا کی سالمیت پرحملہ ناقابل قبول اوربین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا بھارت

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 16 افراد ہلاک ، 30 لاکھ بجلی سے محروم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں گھروں کی

اسرائیل کے خلاف مسلمانوں اور مسیحیوں کا اتحاد لبنان کی نئی پہچان بن گیا

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے خلاف مسلمانوں اور مسیحیوں کا اتحاد لبنان کی نئی پہچان بن گیا ہے۔ ایک مسیحی خاتون ریٹا اپنی مسلمان دوست آیاہ اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر روزانہ سیکڑوں متاثرین جنگ کےلیے کھانا پکاتی اور ان میں تقسیم کرتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام

غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی مسجد اور اسکول پر بمباری ، 24 فلسطینی شہید ، بیروت پر بھی بڑا حملہ

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ اور لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بم برساتے ہوئے مزید درجنوں شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری، شاہی فرمان جاری

ریاض(روشن پاکستان نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺمیں 4 نئے اماموں کی تقرری کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔ مسجد نبوی ﷺ میں امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2