
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بانی تحریک انصاف کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے
سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے 2 جون سے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی، (SPA) کی ایک رپورٹ کے مطابق، بغیر اجازت، نو
لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر لوٹن سے ورکرپارٹی کے پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان نے کہا ہے کہ ہم ورکرپارٹی کا حصہ ہونے کی حیثیت سے اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے خلاف فلسطین اور غزہ کے لوگوں کے لیے اپنی حمایت میں ذرا برابر بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔
کیمبرج شائر(روشن پاکستان نیوز)برطانوی پولیس آفیسر نےدس لاکھ پائونڈ کی لاٹری نکلنے کے بعد بھی نوکری اور کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق پولیس افسران کیتھرین اور گریم وائٹ نے اپنے اعلیٰ افسران کو بتایا کہ وہ کام جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے
لندن(صبیح زونیر)برطانوی بینک سینٹینڈر کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا اور ہیکرز نے ڈیٹا آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کے گروپ نے بینک کے ملازمین سمیت 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے
کراچی (روشن پاکستان نیوز ) بلوم برگ بلیئنیر اِنڈیکس کے مطابق بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے ایشیاء کے رئیس ترین فرد کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا، انہوں نے اپنے ہی ہم وطن ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ادانی
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کےلیے تین مراحل پر مشتمل مجوزہ منصوبہ پیش کردیا۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے جنگ بندی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں
میڈرڈ(روشن پاکستنا ن نیوز)ہسپانوی ڈیزائنر آسکر وِنلز نے ایک ہوٹل نما 3 منزلہ جہاز کا تصّور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسکر وِنلز کی جانب سے پیش کیے گئے ہوٹل نما جہاز کے ڈیزائن میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی سفیر