پیر,  27 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

دنیا کے کس ملک میں طویل اور کس ملک میں مختصر دورانیے کا روزہ ہوگا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں برس سب سے طویل روزہ گرین لینڈ میں ہوگا، جہاں کے مسلمان 16 گھنٹے 31 منٹ کا روزہ رکھیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق گرین لینڈ کے بعد آئس لینڈ میں آخری روزہ 16 گھنٹے 29 منٹ اور فن لینڈ میں آخری روزہ

ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں: یوکرینی صدر

کیف (روشن پاکستا ن نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ہم جنگ نہیں بلکہ امن چاہتے ہیں مگر اس کیلئے حفاظتی ضمانتیں ضروری ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں یوکرینی صدر  نے کہا کہ جو کچھ ان دنوں ہوا اس کے نتیجے میں ہمیں اپنے لیے یورپ

ایران کے نائب صدر جواد ظریف عہدے سے مستعفی

تہران(روشن پاکستا ن نیوز) ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو موصول ہوگیا تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ نائب صدر

اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ اور خان یونس میں بمباری، 5 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ اور خان یونس کے نزدیک اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ ختم ہوتے ہی اسرائیلی جارحیت کا آغاز ہوگیا، ماہ صیام کا تقدس پامال اسرائیل

مہنگائی میں اضافہ، ایرانی وزیر خزانہ عہدے سے برطرف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کو برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں مہنگائی اور ایرانی ریال کی قدر میں کمی پر وزیر خزانہ کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں پارلیمنٹ نے انہیں

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ میں یوکرین کے امن کی خاطر اقدامات اٹھاؤں گا۔

تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ساڑھے 16 ہزار افراد کو امارت کے گولڈن ویزے جاری

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کیلئے 16,456 افراد کو گولڈن ویزے جاری کر دیئے۔ اماراتی گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں میں 10,710 ہائی اسکول کے بہترین طلبہ بھی شامل ہیں جنھوں نے اپنے امتحانات میں 95 فیصد سے

مسٹر ٹی کے مالک کا غیر قانونی کارکنوں کے معاملے پر £90,000 جرمانے پر بیان

بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز) بریڈفورڈ میں واقع ٹیک وے چین “مسٹر ٹی” کے مالک نے اپنے کاروبار پر غیر قانونی کارکنوں کی ملازمت پر عائد £90,000 جرمانے پر اپنی بات کی ہے۔ مسٹر ٹی جو کہ برطانیہ کے مختلف شہروں جیسے مانچسٹر، برمنگھم اور ریڈنگ میں بھی اپنی شاخیں رکھتا ہے،

کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستن نیوز)  کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ کینیڈا نے سرحدی سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے 1.3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی

اہم ملاقات میں گھریلو کپڑے کیوں پہنے؟ صحافی کے سوال پر زیلنسکی کا معنی خیز جواب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دو اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں ایک اہم معدنی معاہدہ اور یوکرین پر روس کے حملے کو ختم کرنے میں مدد کے لیے