بین الاقوامی

بائیڈن حکومت کے آخری دو مہینوں میں نیتن یاہو کو امریکی انتقام کا خدشہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ یہ تبدیلی اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے خاصی پریشان کن ہے کیونکہ اُنہیں یہ خدشہ ستارہا ہے کہ صدر بائیڈن جاتے جاتے اسرائیل کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں جیسا کہ براک اوباما کے دور میں

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ حکومت اس بات سے یکسر غافل نہیں رہ سکتی کہ نئی نسل سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہوکر اپنی تعلیم، کریئر اور زندگی کو داؤ پر لگانے پر بضد ہے۔ آسٹریلوی حکومت ایک ایسا قانون لانے کی تیاری کر رہی

ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہوتے ہی ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں 20 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی

کیلڈرڈیل، برطانیہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 20 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

ہیلی فیکس(روشن پاکستان نیوز ) کیلڈرڈیل میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں بیس افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے بریڈفورڈ کراون کورٹ کا بڑا فیصلہ ویسٹ یارکشائر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق ھیلی فیکس سے تعلق رکھنے والے بیس افراد کو نوجوان لڑکیوں کے

ایران ، اسرائیلی جاسوس اور جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث 3 کو سزائےموت

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اعلیٰ جوہری سائنسدان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کو موت کی سزا سنائی دی گئی۔ جوہری سائنسدان فخر زادہ کو نومبر 2020 میں تہران کے قریب ایک ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔

ٹرمپ کے سیاسی سفر پر ایک نظر،پہلا دورِاقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز )نومنتخب امریکی صدر اور 2024 کے لئے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا،انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے 2017 سے

امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر دیا۔ قرضہ معاف کرنے کا باقاعدہ اعلان صومالیہ

کئی ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ، ڈونلڈ ٹرمپ 248 کیساتھ آگے ، کاملا ہیرس کے 216 ووٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے انڈیانا، کینٹکی، فلوریڈا، ورمونٹ، جارجیا سمیت کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی ، ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا، ویسٹ ورجینیا، اوہائیو ، الینوائے، میری لینڈ اور

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پر ہوا۔

چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے  الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق یورپی یونین کے فیصلے کے بارے میں ایک  سوال کے جواب میں کہا کہ   چین نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے  اینٹی سبسڈی  اقدامات کے حتمی فیصلے کو ڈبلیو ٹی او کے