

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شاہی قلعہ ونڈسر میں پہلی بار اوپن افطار کا اہتمام کیا گیا، جو قلعے کی ایک ہزار سالہ تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوا۔ یہ افطار 350 مسلمانوں کے لیے منعقد کی گئی، جس میں مختلف اہم شخصیات اور کمیونٹی کے افراد نے

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ہوم آفس نے لیڈز کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے جس کے دوران متعدد چھاپے مارے گئے ہیں۔ ان چھاپوں میں لیڈز کے کاروباری علاقے، خاص طور پر فاسٹ فوڈ کی دکانوں، میں غیرقانونی تارکین وطن کی

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی یونیورسٹیز کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث یونیورسٹی آف نیو کاسل کے عملے نے ملازمتوں کے خاتمے کے خلاف 14 دن کی ہڑتال شروع کر دی ہے۔ اس مالی بحران کی وجہ سے نیوکاسل یونیورسٹی کو 35 ملین پاؤنڈ کے خسارے

لندن (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانوی پولیس ایک معذور خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے اسے گرفتار کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ 33 سالہ خاتون نے ایک مقامی سٹور سے کھانے پینے کی اشیاء چرائی تھیں، جس

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گرد کا نام لیے بغیر اس کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ امریکی صدر نے کانگریس سے خطاب کے دوران کہا کہ تقریباً تین سال پہلے داعش کے دہشت گردوں نے افغانستان میں 13 امریکیوں کو

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی پارلیمنٹ میں “دی بگ افطار” کی تقریب کا انعقاد ایپ پی جی آن برٹش مسلمز کے تحت کیا گیا، جس میں مختلف برادریوں کے رہنماؤں، پالیسی سازوں اور تبدیلی کے خواہش مند افراد نے شرکت کی۔ یہ ایک نہایت متاثر کن شام تھی جو تنوع، شمولیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکی حکومت نے دنیا بھر کے ذہین ترین طلباء کے لیے 2025-2026 کے لیے اپنی Türkiye Burslari اسکالرشپ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اسکالرشپ دنیا بھر کے طلباء کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ ترکی کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم حاصل کریں۔

غزہ(روشن پاکستان نیوز) مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو 2 مراحل پر مشتمل ہے اور اس کی کل لاگت 53 ارب ڈالر ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ابتدا میں ملبہ ہٹانے اور عارضی رہائش گاہوں کا بندوبست کرنے میں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے یوکرائن کو 2.8 ارب ڈالر قرض دینے کا معاہدہ کر لیا ہے، جس پر برطانیہ میں عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر برطانوی صارفین نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر اور ان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی۔ وائٹ ہاؤس عہدےدار کے مطابق صدرٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے ، ہمارے شراکت داروں کو بھی اس مقصد کے لیے پر عزم ہونےکی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس