جمعرات,  16 اکتوبر 2025ء

بین الاقوامی

چین نے دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل متعارف کروا دیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پوری دنیا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بنانے والا جدید میزائل DF-5C متعارف کروا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے دوسری عالمی جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ خصوصی فوجی پریڈ کے دوران اپنے جدید ترین

زیلنسکی سے ملاقات کیلئے تیار ہوں، روسی صدر

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ میں یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہوں۔ اور اگر زیلنسکی ماسکو آنا چاہیں تو ملاقات ممکن ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین

ویزہ ختم تو گھرجائیں، برطانیہ کی طلبا کو ای میلز، پاکستانی سب سے زیادہ متاثر

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور

سرکاری اور یورپی یونین کے فنڈ سے شاہانہ کھانے ، کروشیا کی سابق وزیر کو 7 ماہ قید

زاگرب (روشن پاکستان نیوز) کروشیا کی سابق وزیر گبریئیلا زالچ کو سرکاری اور یورپی یونین کے فنڈز سے ریسٹورنٹس میں شاہانہ کھانا کھانا مہنگا پڑ گیا۔ گبریئیلا زالچ  کو شاہانہ کھانے کے جرم میں 7 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ، یورپی پبلک پراسیکیوٹرز آفس کے مطابق گبریئیلا

افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہو گئی

کابل(روشن پاکستان نیوز)  افغانستان میں قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1411 تک پہنچ گئی۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق زلزلے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں، زلزلے میں 3251 افراد زخمی جبکہ 8 ہزار سے زائد گھر مکمل

افغانستان میں محبت اور لڑکے لڑکیوں کی دوستی سے متعلق شاعری پر پابندی

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی عبوری حکومت نے محبت اور لڑکے لڑکیوں کی دوستی سے متعلق شاعری پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان (Afghanistan) میں طالبان حکومت نے شاعری اور ادبی محافل کے سخت ضابطہ اخلاق کو نافذ کر دیا۔ جس کی خلاف

سعودی و عراقی کمپنیوں نے بھارتی کمپنی کو تیل کی سپلائی بند کر دی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) سعودی اور عراقی تیل کمپنیوں نے بھارتی انرجی کمپنی “نیارا” کو خام تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔ معروف بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے روسی حمایت یافتہ کمپنیوں پرپابندیوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیارا انرجی

بھارتی شہر گروگرام میں چند گھنٹے کی بارش، 6 سے 7 کلومیٹر تک ٹریفک جام

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بھارت کے شہر گروگرام میں چند گھنٹے کی بارش سے ہزاروں گاڑیاں ٹریفک میں پھنسی رہیں۔ گزشتہ روز بھارتی شہر گروگرام میں تین گھنٹے تک مسلسل بارش سے مختلف علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا، جس کے بعد ٹریفک جام ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا

بیلجیئم کا بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ، اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا اعلان

برسلز(روشن پاکستان نیوز) فرانس ، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے بعد بیلجیئم نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیلجیئم کے وزیر خارجہ میکسم پریوٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وہ رواں ماہ اقوام

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گائوں تباہ ، ایک ہزار افراد ہلاک ، صرف ایک شخص زندہ بچا

خرطوم(روشن پاکستان نیوز)  مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں خوفناک شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ باغی گروپ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کئی دنوں کی جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی