پیر,  27 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

لندن: نوجوان بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لیکر چڑھ گیا
لندن: نوجوان بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لیکر چڑھ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں نوجوان مشہور بگ بین ٹاور پر فلسطینی پرچم لے کر چڑھ گیا، فلسطینی پرچم لہراتے نوجوان نے فلسطین آزاد کروانے کے نعرے بھی لگائے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننگے پاؤں ایک شخص

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو رہا کردیا گیا، حراست مرکز کے باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا

برطانیہ کی سب سے بڑی 200 ملین پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ سازش میں چار افراد کو جیل کی سزا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی قانونی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ سازش کا پردہ فاش ہونے کے بعد، چار افراد کو مجموعی طور پر 200 ملین پاؤنڈ کی غیر قانونی رقم کو قانونی بنانے کی کوشش میں ملوث ہونے پر جیل کی سزا سنائی گئی۔ ان میں 47

ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران ٹرمپ کی موجودگی میں ایلون مسک نے مارکو روبیو پر تنقید کی۔ ایلون مسک نے کہا کہ وزیرخارجہ مارکو روبیو محکمہ

ٹرمپ نے14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 14جون سے شروع ہونے والے فیفاکلب ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کردی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امریکہ میں نئی ٹاسک فورس قائم کردی گئی، امریکی صدرنے فیفا ورلڈکپ کیلئے ٹاسک فورس بنانے کے ایگز یکٹوآرڈرجاری کردیا۔ مزید پڑھیں: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام کے باہر سمارٹ لاکرز کی سہولت دے دی۔ ادارہ برائے امور الحرمین الشریفین نے مسجد الحرام کے بیرونی صحنوں میں زائرین کے سامان کو عارضی طور پر رکھنے کے لیے سمارٹ لاکرز(سمارٹ امانت گھر) کی سہولت فراہم کر

مستافیہ شریف ویمن ایمپاورمنٹ کانفرنس – خواتین کے وقار اور طاقت کا جشن

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر مستافیہ شریف چیریٹی کے زیرِ اہتمام “Empowered by Faith” کے عنوان سے ایک خصوصی کانفرنس اور نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب 8 مارچ 2025 کو پاکستانی کمیونٹی سینٹر، مانچسٹر میں منعقد ہوگی جس کا مقصد

لیڈز شہر کے وسط میں جھگڑے کی تحقیقات جاری، پولیس نے دو مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کر دیں

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) لیڈز شہر کے وسط میں ایک جھگڑے کے بعد پولیس نے دو افراد کی تصاویر جاری کی ہیں جنہیں وہ اس واقعے میں مدد کے لیے پہچاننا چاہتی ہے۔ یہ واقعہ 22 فروری بروز ہفتہ، صبح تقریباً 2 بجے ہیڈرو ایریا میں پیش آیا تھا۔ پولیس کے

ریاض میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے مقابلوں میں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں تقریب، 70 لاکھ ریال سے زائد انعامات تقسیم

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26 ویں ایڈیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں 70 لاکھ ریال سے زائد کے انعامات تقسیم کیے گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض

چین کا امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چین امریکی چکن، گندم، سویا بین، کپاس، مکئی اور گائے کے گوشت پر اضافی ٹیرف وصول