پیر,  27 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ایف ای ایم اے کے سیاسی تعصب اسکینڈل میں مزید افسران برطرف، تحقیقات جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وفاقی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (FEMA) نے داخلی تحقیقات کے بعد مزید تین سپروائزرز کو برطرف کر دیا ہے۔ ان افسران پر الزام تھا کہ انہوں نے فلوریڈا میں طوفان کے متاثرین کے گھروں کے دورے کے دوران ان گھروں کو نظرانداز کرنے کی ہدایت دی تھی

لندن میں ایک ہفتے کے دوران پرتشدد واقعات کی لہر: ایک شخص کو گولی لگی، تین افراد چاقو کے وار سے زخمی، اور 15 گھنٹے تک مسلح پولیس کا محاصرہ

لندن (روشن پاکستان نیوز) – لندن میں اس ہفتے پرتشدد واقعات کی ایک تسلسل نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے دوران متعدد سنگین حملے ہوئے ہیں۔ ایک 17 سالہ لڑکے کو کروئڈن میں گولی مار کر شدید زخمی کیا گیا، ایک شخص کو کروئڈن کے شہر

غیر ملکی مجرموں کو برطانیہ سے ڈیپورٹ ہونے سے پہلے الیکٹرانک ٹیگ پہننے اور رات کے اوقات میں کرفیو کی پابندی ہو سکتی ہے: نیا حکومتی منصوبہ

لندن (روشن پاکستان نیوز) – برطانیہ کی حکومت نے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی مجرموں کو ڈیپورٹ ہونے کے دوران الیکٹرانک ٹیگ پہننے اور رات کے اوقات میں کرفیو کی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ یہ اقدامات نئے “بارڈر سیکیورٹی، پناہ گزینی

غزہ کی تعمیر نو کا عرب منصوبہ: فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ نے حمایت کردی

غزہ(روشن پاکستان نیوز) فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیر نو کے عرب منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اس منصوبے پر 53 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور فلسطینیوں کو غزہ سے بے گھر بھی نہیں ہونا پڑے گا۔ سعودی

بنگلہ دیش میں پھر مظاہرے پھوٹ پڑے

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے واقعے کے خلاف ڈھاکا یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج کا آغاز کردیا بنگلا دیشی اخبار“ڈیلی اسٹار “ کے مطابق ڈھاکا یونیورسٹی کے طلباء نے مغورہ میں ایک 8 سالہ لڑکی کے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی میں انصاف کا مطالبہ کرتے

فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو 16 گھنٹے بعد بگ بین کلاک ٹاور سے اتار لیا گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی پرچم تھامے نوجوان کو بگ بین کلاک ٹاور سے کرین کے ذریعے 16 گھنٹے بعد نیچے اتار لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارنے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، حراست میں لیے گئے نوجوان

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: غزہ کی تعمیر نو کی حمایت، جبراً نقل مکانی کے بیانات مسترد

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے غیر معمولی وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن ممالک کی جانب سے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کی اور فلسطینی عوام کی جبراً غزہ سے نقل مکانی کے بیانات

آسٹریلیا میں طوفان نے قیامت ڈھادی، شہر جھیل میں تبدیل، بجلی بند

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ نے قیامت ڈھادی جس سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگئی، اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز

ایرانی سپریم لیڈر کا میزائل پروگرام پر پابندی کو قبول نہ کرنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز)  ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے میزائل پروگرام پر پابندی کے مطالبات کو قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخط پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ بعض ممالک بات چیت نہیں بلکہ اپنے مطالبات مسلط کرنا

ایران نے 11 لاکھ افغان مہاجرین ملک بدر کر دیئے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے مزید پناہ دینے سے معذرت کرتے ہوئے 11 لاکھ افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ مزید افغان مہاجرین کو پناہ دینے سے قاصر ہیں ، حکومت نے سخت اقدامات کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی مزید بڑھا