
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حزب اللّٰہ نے جنوبی لبنان سے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر 100 سے زائد راکٹ فائر کئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ راکٹ شمالی اسرائیلی علاقے الجلیل اور مقبوضہ گولان کی
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے چار جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لئے لیبر پارٹی کے امیدوار برائے رکن پارلیمنٹ پاکستانی نژادافضل خان نے بھی اپنی سیاسی مہم کا آغاز کردیاہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو صرف اپنی ذات تک محدودنہیں ہوناچاہیے بلکہ عوام کی فلاح وبہبود
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)گریٹر مانچسٹر میں پولیس کی جانب سے روکنے اور تلاش کرنے کے اختیارات کے استعمال میں 25 گنا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خبررساںادارے کے مطابق نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پچھلے سال ہر روز اس علاقے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو پولیس نے روک کر
لندن(صبیح زونیر)روانڈاواپس بھیجے جانے کے لیے حراست میں لیے گئے پناہ کے متلاشیوں کی نمائندگی کرنے والے وکلاءنے کہاہے کہ ان کے 79 مؤکلوں کو اب ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اپریل کے آخر سے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو حراست میں لے
ریاض(نیوزڈیسک)دورۂ سعودی عرب پر آئے ہوئے یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور یوکرین کی صورتِ حال پر تبادلۂ
لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح
لندن(صبیح زونیر)ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ
ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان
ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس