
سوئٹزر لینڈ کے شہر برجنسٹاک میں سوئس پیس سمٹ کے موقع پر جاری کیے جانے والے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے۔بھارت، آرمینیا، سعودی عربیہ، لیبیا، انڈونیشیا، بحرین، کولمبیا، جنوبی افریقا، تھائی لینڈ، میکسیکو، چین اور متحدہ عرب امارات دستخط نہ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ 15
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی،ثمرخان پہلی پاکستانی ہیں جنہوں نے ماؤنٹ ایلبرس سرکی اور واپسی پر سنو بورڈ پر نیچے اتریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے یورپ کی سب سے اونچی پہاڑی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافے کے سبب حج کے دوران اردن اور ایران کے کم از کم 19 عازمین کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ نے
مدھیا پردیش (روشن پاکستان نیوز)نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ عیدالاضحیٰ قریب آتے ہیں زور پکڑ لیتا ہے۔بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام لگا کر 11 مسلمانوں کے گھروں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے، رات منیٰ میں قیام کیا۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں گے۔ مسجدالحرام کے امام و
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملکوں کے درمیان 8 جون 1974 کو دستخط ہوئے تھے اور اسے امریکی عالمی اقتصادی اثر و رسوخ کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا
لندن(روشن پاکستان نیوز)لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے برطانیہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو روکنے کے لیے فرنٹ لائن پولیسنگ کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کیونکہ 360,000 سے زیادہ کار چوری کےمقدمات حل نہیں نہیں ہو سکے اس سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ جنگ لندن کو جاری کی
اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جی سیون ممالک نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں مدد کےلیے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے قرض کی رقم روس کے منجمد اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور سود کی رقم سے دی جائے
کویت(روشن پاکستان نیوز) کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے غیر ملکیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ کویتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد بھارتی شہریوں کی ہے ، فلپائن کے 3شہری بھی ہلاک افراد میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی کویت کے