بین الاقوامی

شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل سے انسانوں کو کچلنے والی مشین برآمد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل کے حوالے سے مزید ہولناک انکشافات سامنے آ گئے ہیں ، جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی مشین بھی برآمد ہوئی ہے۔ دمشق کے قریب واقع بدنام زمانہ صیدنایا جیل، جسے ’’انسانی مذبح خانہ‘‘ کہا جاتا ہے، سے برآمد

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد قانون میں وسیع پیمانے

ایران جانے کی کوشش کرنے والے 50 افغان باشندے گرفتار
دمشق کی فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدی رہا

دمشق(روشن پاکستن نیوز) شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق میں واقع فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی کنٹرول روم

شام کے معزول صدر بشار الاسد نے خاندان سمیت روس میں سیاسی پناہ لے لی
شام کے معزول صدر بشار الاسد نے خاندان سمیت روس میں سیاسی پناہ لے لی

دمشق(روشن پاکستان نیوز) شام کے معزول صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان ماسکو پہنچ گیا ، روس نے سیاسی پناہ دیدی۔ روسی ذرائع اور برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔ روسی خبر ایجنسی نے کریملن کے حوالے

اسد حکومت کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی عراق میں بھی لڑے ، 5 سال امریکی قید میں رہے

دمشق(روشن پاکستان نیوز) شام میں باغی گروپ نے ابو محمد الجولانی کی قیادت میں بشارالاسد کی وفادار حکومتی فورسز کو حیران کن طور پر پسپا کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کا قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ 1982 میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں پیٹرولیم انجنیئر کے گھر پیدا ہونے والے

موریطانیہ: خواتین کا مخصوص مارکیٹ میں کاروبار، معاشرتی اور اخلاقی سوالات

نواکشوط(روشن پاکستان نیوز) موریطانیہ میں حالیہ برسوں میں ایک ایسا انوکھا اور متنازعہ مارکیٹ ابھرا ہے جہاں خواتین طلاق کے بعد اپنے شوہروں سے ملے ہوئے جہیز کو بیچ کر یا اس میں اپنا کاروبار شروع کر کے معاشی سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہیں۔ اس مارکیٹ کا مقصد یہ ظاہر

شامی صدر بشار الاسد کا جہاز فلائٹ ریڈار سے غائب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )شام کے صدر بشار الاسد کا ممکنہ جہاز فلائٹ ریڈار سے غائب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بشار الاسد کا جہاز آج صبح دمشق ایئرپورٹ سے شام کے ساحلی علاقے کی جانب روانہ ہوا تھا۔ بشار الاسد کے جہاز نے کچھ فاصلہ

شامی باغیوں کا دمشق پر قبضے کے بعد فتح کا اعلان ، تمام قیدیوں کو عام معافی دیدی

دمشق (روشن پاکستان نیوز) شام کے باغیوں نے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی باغ گروپ کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے اپنی فتح کا اعلان سرکاری

شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار ختم، ملک چھوڑ کر فرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )دمشق شام میں بشار الاسد کا 24 سال کا اقتدار ختم ہو گیا، وہ ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد دمشق سے بھاگ نکلے، برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسد طیارے میں سوار ہو کر

طوفان داراگھ کی تباہ کاریاں، شدید ہواؤں نے برطانیہ اور ویلز کو متاثر کیا، موسمی انتباہات جاری

لندن (صبیح ذونیر ) طوفان داراگھ کی شدت نے برطانیہ، ویلز اور انگلینڈ کے مغربی علاقوں کو بری طرح متاثر کیا، جہاں 90 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہزاروں گھروں کو بجلی سے محروم کر دیا۔ کچھ علاقوں میں ہواؤں کی رفتار 96