بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی انقلاب کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوا، جس کے بعد عبوری حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ عبوری حکومت کی جانب سے

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ کرنیوالی اسی اسکول کی طالبہ نکلی

 وسکونسن (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں اسکول طالبہ ملوث نکلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے جب کہ

بمباری سے 63 فلسطینی شہید ، اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ، 24 گھنٹوں کے دوران بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید ہو

بھارتی بحریہ انسانیت اور سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارت کی کم ترقی یافتہ ٹیکنالوجی پر انحصار دفاعی اعتبار کو خطرے میں ڈالنے والے نقصانات اور ناکامیوں کا سبب بن رہا ہے۔ پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ کیے گئے ہیں، جن میں 2014 کا آئی این ایس سندھوراتنا آتشزدگی حادثہ شامل ہے، جس میں دو

بشارالاسد کے حامی روس نے شام کو گندم کی فراہمی روک دی

دمشق(روشن پاکستان نیوز) بشارالاسد کے ماسکو فرار ہونے کے بعد روس نے شام کو گندم کی سپلائی معطل کردی۔ روسی اور شامی ذرائع نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام کو روسی گندم کی سپلائی نئی حکومت کے بارے میں غیریقینی صورتحال اور ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے

برطانیہ میں کزن شادیوں پر پابندی کے لیے بل پیش، پاکستانی کمیونٹی کا رجحان بدلنے لگا

لندن(صبیح ذونیر)برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی میں قریبی رشتہ داروں میں شادیوں کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ پیدائشی نقصانات کے خطرات کے بارے میں بڑھتی ہوئی آگاہی بتائی جاتی ہے۔ بریڈ فورڈ، جہاں پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد آباد ہے، میں تحقیق سے یہ ظاہر

امریکی تاریخ میں سب سے بڑی معافی ، ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی میڈیا کے مطابق جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران اپنے گھروں میں کم از کم ایک سال قید رہے جبکہ معافی پانے والے 39 مجرمان وہ ہیں جو عدم تشدد کے جرائم کے مرتکب

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے فرد بن گئے ہیں

سال 2025 سے متعلق بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا   نے 2025 تک یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو اس براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی۔ یہ پیش گوئی جو خاص طور پر جاری جیو پولیٹیکل تناؤ

محمد البشیر شام کی عبوری انتظامیہ کے سربراہ مقرر ، باغیوں کا سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان

دمشق(روشن پاکستان نیوز) شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغی گروپ تحریک حیات تحریر الشام نے سرکاری فوج کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما محمد البشیر کو عبوری انتظامیہ کا سربراہ