منگل,  10 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

قازقستان (روشن پاکستان نیوز)میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کےنتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آذربائیجان ایئر لائنز کا طیارہ باکو سے روس جارہا تھا کہ قازقستان کے شہر اکتاؤ میں گر کر تباہ ہو گیا،ابتدائی رپورٹ کے مطابق

ایران کی سائبر اسپیس کونسل کا واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایران کی سائبر اسپیس کونسل نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کی سائبر اسپیس کونسل، جو انٹرنیٹ کے تحفظ کی ذمہ دار ہے، نے

ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک

استنبول (روشن پاکستان نیوز ) کی ایک فیکٹری  میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 4

امریکا کا پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کو سز ا پر اظہار تشویش

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر  نے پاکستان میں ملٹری کورٹ سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنے بیان  میں کہا کہ پاکستانی شہریوں کو 9 مئی احتجاج میں ملوث ہونے پرفوجی عدالت نےسزا سنائی، فوجی

ایران کی پہلی خاتون پائلٹ شہرزاد شمس نے نئی تاریخ رقم کردی

تہران (روشن پاکستان نیوز )ایران کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ شہرزاد شمس نے نئی تاریخ رقم کردی، خاتون پائلٹ اور خواتین عملے پر مشتمل آسمان ایئرلائنز کی پرواز 110 خواتین مسافروں کو لے کر مشہد شہر لینڈ کرگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آل ویمن فلائٹ ایران لیڈی (ایران بانو) کی

روس کی بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے درخواست کی خبروں کی تردید

ماسکو (روشن پاکستان نیوز )نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کی جانب سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے پیر کے روز ترک میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا

برطانیہ میں طوفانی ہوائیں، مواصلاتی نظام متاثر، 100 سے زائد پروازیں منسوخ

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ میں تیز ہواؤں اور جھکڑوں کی شدت کے باعث مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مقامی اور بین الاقوامی 100 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کرسمس کی تقریبات بھی متاثر ہو گئی ہیں، اور لاکھوں افراد کرسمس سے قبل

ترک وزیر خارجہ کا شام کا دورہ، محمد الشرع سے ملاقات کی

دمشق (روشن پاکستان نیوز)ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع  المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دونوں رہنماؤں کو ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے
امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا ، دونوں پائلٹ محفوظ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا۔ امریکی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ

قادیانی مرتد کو 25 سال قید سزائی گئی
بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ایک آیت